empty
 
 
11.03.2021 02:25 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 11 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ - ایک عمومی نظر ثانی

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.1836 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا سپورٹ لیول فی الوقت 1.1836 کی سطح پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کررہی ہے

قیمت مضبوط سپورٹ لیول 1.1836 سے اوپر موجود ہے جو کہ سابقہ بئیرش ویوو - باٹم ہے - قیمت سپورٹ سے 3 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضافہ کے رجحان کی تصدیق ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی 1.1836 اور 1.2054 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گی

سپورٹ ابھی 1.1901 کی سطح پر ہے (کمزور سپورٹ)جب کہ ڈیلی ریزسٹنس ابھی 1.2003 کی سطح پر موجود ہے لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر 1.1901 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی

مزید یہ ہے کہ 1.1836 کی سطح ایک اہم سپورٹ زون ہے لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے

یہ قیمت 1.1836 کی سطح سے اوپر بئیرش موقع بناسکے

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.1901 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.2003 کے ساتھ تجویز کئے جائے ہیں جس کے بعد قیمت مزید اوپر 1.2054 کی سطح تک جائے گی

بہرحال اگر یورو / وی ایس ڈی آج 1.1800 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.1685 کی سطح تک آئے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback