empty
 
 
18.03.2021 07:22 AM
ڈالر کی مجموعی کمزوری کے سبب این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب جا رہا ہے


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی گزشتہ مارچ سے درمیانی مُدتی بُلش رجحان میں ہے - گزشتہ چند دنوں میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی چینل کی زیریں حد 0.71 - 0.7150 کے سپورٹ ایریا کے قریب تجارت کر رہا ہے اور اس کو چیلنج کر رہا ہے ہم نے پہلے یہ ذکر کیا تھا کہ جب تک قیمت 0.7150 0.7120 کے لیول سے اوپر ہے تب تک بُلز رجحان کو اپنے قابو میں ہی رکھیں

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے 0.72 کی سطح سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ ابھی اوپر کی جانب جا رہا ہے - جب تک قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے تب تک پرائس ایکشن بُلش ہی رہے گا - آر ایس ائی کی جانب سے بئیرش ڈائیوجنس سے قطع نظر چینل کی زیریں حد قائم رہی ہے - پرائس ایکشن کے حوالے سے ابھی تک تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے

قیمت سپورٹ کو قائم رکھے ہوئے ہے - اگلی اہم ریزستنس 0.7325 کی سطح پر ہے - اگر یہ ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی یقینی طور پر 0.7380 کی سطح تک جائے گی اور اس سے اوپر بھی جا سکتی ہے - تب تک ہمیں 07150 کے سپورٹ لیول پر نظر رکھنی چاھیے اور اس سے اوپر موجود رہنا چاھیے - بئیرز کو اس سپورٹ کو توڑ لینا چاھیے تا کہ اُن کے لئے 0.69 کی سطح تک جانے کی اُمید بن سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback