empty
 
 
30.03.2021 08:02 AM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی نے جب سے 1.1990 کی سطح حاصل کی ہے تب سے یہ تنزلی کے سلوپنگ چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے - قیمت نے لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے کیونکہ قیمت ہمارے ہدف 1.17 تک جا رہی ہے - ابھی قیمت نے 1.1760 کی کم ترین سطح کو حاصل کیا ہے

This image is no longer relevant



نیلی لکیریں - بئیرش چینل

چونکہ قیمت ایک نیاء لوئیر لوو بنا رہی ہے لیکن آر ایس آئی اس کے ساتھ نہیں ہے - بُلز کو محتاط رہنا چاھیے - ریزسٹنس ابھی 1.18 کی سطح پر ہے جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک ہمیں یہ اُمید ہے کہ قیمت مزید نیچے 1.17 کی سطح تک جائے گی - آر ایس ائی پر بُلش ڈائیورجنس ایک تنبیہ ہے جب کہ تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - اگر اس بُلش ڈائیورجنس کے ساتھ قیمت 1.18 کی سطح سے اوپر کی بریک بھی کرتی ہے تو اس سے مزید اضآفہ کا عمل 1.1870 - 1.19 کی سطح تک ملے گا - تب تک بئیرز ہی مضبوط رہیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback