empty
 
 
31.03.2021 02:51 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 31 مارچ 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے آج 1.1700 / 1.1702 کی سطح پر 0.618 فیبوناسی ایکس ٹینش لیول حاصل کیا ہے جس کے بعد اس نے تیزی کے ساتھ واپسی کی ہے - بئیرز اپنا دائرہ مکمل کرنے میں کامیاب رہے ہیں آنے والے چند تجارتی دنوں یا ہفتوں میں یہ ایک واپسی کی تیاری کر سکتے ہیں - 1.2350 کی سطح سے ملنے والی مجموعی تنزلی کا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ابھی 1.1700 پر ہے اور ابھی 1.2000 کی سطح تک ایک اضافہ کے عمل کے امکانات موجود ہیں

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.1743 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور یہ کہ قیمت فوری ہدف 1.1810 تک جا سکتی ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت میں عارضی ریزسٹنس ابھی 1.1810 / 1.1820 کی سطح پر ہے - جب کہ سپورٹ ابھی بلترتیب 1.1700 کی سطح پر ہے - اگر بُلز 1.1810 / 1.1820 کی سطح سے اوپر کی بریک کرتے ہیں تو یہ اضافہ کے عمل کا پہلا ممکنہ اشارہ ہوگا

جنوری 06 2021 کو 1.2350 کی تازہ بلند ترین سطح حاصل کرنے کے بعد سے یورو میں 650 پپس کی تنزلی نوٹ کی گئی تھی جو کہ گزشتہ 12 ہفتوں کے دوران ملی ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ یورو کی عارضی سپورٹ ابھی 1.0636 اور 1.2350 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے عمل کے 0.382 فیبوناسی سپورٹ 1.2100 پر موجود ہے - 1.2000 یا 1.2100 کی سطح تک آنے والے ہفتوں میں ایک اضآفہ کا عمل مل سکتا ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن پر تمام نفع لیں ، 1.1590 کی سطح پر سٹاپ لاس لگاتے ہوئے 1.2000 اور 1.21000 کی سطح پر موجود اہداف کے ساتھ خرید کریں

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback