empty
 
 
01.04.2021 07:37 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 01 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے کل کی کم ترین سطح 1.1700 / 1.1704 سے اضافہ کیا تھا اور آج دوبارہ نیچے آنے سے قبل بُلز 1.1760 کی سطح حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے - ڈیلی چارٹ میں ممکنہ طور پر مارننگ سٹار بُلش ریورسل کینڈل سٹک بن رہی ہے اور اگر یہ کامیاب رہتی ہے تو بلز صورتحال اپنے قابو میں کرنا چاھیں گے - یورو / یو ایس ڈی 1.2030 یا آنے والے چند ہفتوں میں 1.2100 کی سطح تک جا سکتا ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.1741 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور امکان ہے کہ قیمت یہاں سے مزید اوپر جائے گی - فوری سپورٹ ابھی 1.1700 کی سطح سے نیچے ہے جب کہ ریزسٹنس 1.1980 کی سطح پر ہے جس کے بعد بلترتیب یہ 1.2242 کی سطح پر ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ یہ بُلش اضافہ 1.063 سے 1.2350 کی سطح تک بننے والے مجموعی اضافہ کے عمل کے 0.382 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے ملا ہے

بنیادی طور پر یورو / یو ایس ڈی نے 06 جنوری 2021 کی بلند ترین سطح 1.2350 سے تنزلی کے بعد ایک عارضی سپورٹ حاصل کر لی ہے - ایک واضح تصحیحی ریلی ممکنہ طور پر مل سکتی ہے - جس سے قیمت 1.2030 اور 1.2100 کی سطح تک بلترتیب جا سکتی ہے - 1.1820 کی سطح سے اوپر کی موو سے بُلز صورتحال اپنے قابو میں کر لیں گے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.1600 اور ہدف کم و بیش 1.2030 کی سطح پر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback