empty
 
 
02.04.2021 08:54 AM
جی بی پی/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 2 اپریل 2021

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.3834 کے لیول پر واقع 50% فیبونیکی ریٹریسمنٹ کو چھوا اور 1.3850 کے لیول پر مقامی ہائی لیول بنایا۔ بُلز کے لئے اگلا ہدف 1.3867 (61% فیبونیکی ریٹریسمنٹ) پر واقع ہے۔ دوسری جانب، اگر بُلز ایسا کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو بئیرز کے لئے اگلا ہدف 1.3669 (حالیہ سوئنگ لو) پر اور پھر 1.3557 (فروری 2021 سے ہفتہ وار لو لیول) پر واقع ہے۔ اگلی تکنیکی ریزسٹنس/مزاحمت 1.3850 کے لیول پر واقع ہے۔ براہِ مہربانی نوٹس کریں کہ مومینٹم غیر جانبدار ہے اور ابھی کسی بھی وقت ایک بار پھر منفی علاقے میں جا سکتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.4089

ڈبلیو آر 2 - 1.3984

ڈبلیو آر 1 - 1.3884

ہفتہ وار پیوٹ - 1.3780

ڈبلیو ایس 1 - 1.3675

ڈبلیو ایس 2 - 1.3568

ڈبلیو ایس 3 - 1.3466

تجارتی تجاویز:

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی اوپر کا رحجان جاری رکھتی ہے اور بُلز دوبارہ اہم اوپر چڑھنے والے چینل کے اندر ہیں۔ حالیہ چوٹی 1.4224 کے لیول پر بنی اور یہ دو سال میں سب سے بڑا بند ہونے والا لیول تھا۔ جب تک 1.2674 کا لیول ٹوٹتا نہیں تب تک تمام مقامی اصلاحات کو خرید کے آرڈر انٹر کرنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔ بُلز کے لئے طویل مدتی ہدف 1.4370 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback