empty
 
 
07.04.2021 02:08 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 7 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ کل 1.1855 کی سطح پر سپورٹ میں تبدیل ہوا تھا

یہ کہ 1.1855 کی سطح 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے جو کہ آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گی

چونکہ قیمت 61.8 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے

اس موقع پر یورو / یو ایس ڈی نے 1.1855 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں ابھی بھی یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.1855 اور 1.1994 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہے گا - ایچ ون چارٹ میں ریزسٹنس لیول 1.1947 اور 1.1994 پر موجود ہیں

اس کے علاؤہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.1855 کی سطح ڈیلی پیوٹ پوائنٹ لیول ہے - لہذا مضبوط سپورٹ ابھی 1.1855 کی سطح پر بنے گی اور خرید کی ڈیل کے واضح اشارے دے گی جس کا ہدف 1.1947 کی سطح پر ملے گا

اگر قیمت 1.1947 کی سطح (پہلا ریزسٹنس لیول ) توڑ لیتی ہے تو پئیر بُلش رجحان کو جاری رکھتے ہوئے 1.1994 کی سطح تک جائے گا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے

بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 1.1800 کی سطح سے نیچے لگایا جانا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback