empty
 
 
12.04.2021 07:18 PM
سونے میں بننے والا واپسی کا عمل ایک عمدہ خرید کا موقع ہو سکتا ہے


سونے کی قیمت اُفقی ریزسٹنس 1758 سے واپس ہوئی ہے اور ابھی واپسی کا عمل بنا رہی ہے - جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں کہا گیا تھا قیمت ایک بڑا واپسی کا عمل کر سکتی ہے تاکہ یہ ہائیر لوو بنا سکے - اس واپسی کے عمل سے قیمت 1700 - 1720 کی سطح تک جا سکتا ہے ابھی سونے کی قیمت 1731 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - اُفقی ریزسٹنس

سُرخ لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سبز لکیریں - بئیرش چینل

سُرخ مستطیل - نیلی ریزسٹنس کو چھو رہی ہیں

سونے کی قیمت 1677 سے 1758 کی سطح تک بننے والے اضافہ کا پہلے ہی 38 فیصد ریٹریس کر چُکی ہے - سونے کے بُلز یہ چاھیں گے کہ وہ ہائیر لوو بنا لیں تاکہ ایک مضبوط عمل بناتے ہوئے اضافہ کا اگلا عمل چینل کی بالائی ریزسٹنس 1780- 1800 تک بنا سکیں - سونے کی قیمت 1711 کی سطح یعنی 61.8 فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک واپسی کا عمل جاری رکھ سکتی ہے جہاں سے ہمارے خیال میں ایک بہترین بُلش تبدیلی کا عمل ملے گا - وہ تاجران جو کہ خرید کرنا چاھتے ہیں اُن کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ انتظار کرے یہاں تک قیمت 61.8 فیصد فیبوناسی سپورٹ تک قدرے نیچے چلی جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback