empty
 
 
12.04.2021 07:04 PM
یورو / جے پی وائے اوپر جاتا ہوا ویج انداز بنا رہا ہے

یورو / جے پی وائے بُلش رجحان میں ہے اور ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہا ہے - بہرحال قیمت ایک اضافہ کا سلوپنگ ویج انداز بنا رہی ہے جس کے بعد عمومی طور پر نیچے کی جانب کی بریک ملتی ہے اور واپسی کا عمل بنتا ہے - ابھی تک قیمت ویج انداز کی حدوں کو قائم رکھے ہوئے ہے لیکن تبدیلی کا ابھی تک کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - بہرحال تاجران کو محتاط اور متنبہ رہنا چاھیے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - ویج انداز

یورو / جے پی وائے کی سپورٹ ابھی 129 اور ریزسٹنس ابھی 131.50 کی سطح پر ہے جب کہ قیمت بلکل وسط میں ہے - بہتر یہ ہے کہ تاجران انتظار کریں یہاں تک کہ قیمت انداز کی حدوں تک پہنچ جائے - اگر قیمت پہلے ریزسٹنس لیول تک جاتی ہے تو تاجران کو شارٹ پوزیشن لینی چاھیے جس میں سٹاپ بالائی حد پر ہے - اگر اضافہ کا رجحان جاری بھی رہتا ہے تو ویج انداز کی زیریں حد تک واپسی اور اس کے ٹیسٹ ہونے کا امکان ب تب بھی موجود رہے گا - اگر قیمت ویج کی زیریں حد سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں بئیرش اشارہ ملے گا جس سے قیمت 125 - 124 کی سطح تک جائے گی - ابھی بہتر یہ ہے کہ تاجران انتظار کریں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback