empty
 
 
13.04.2021 04:41 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے بُلز کو محتاط رہنے کے دو اشارے دئیے ہیں


گزشتہ سال مارچ 2020 میں 0.5510 کی کم ترین سطح حاصل کرنے کے بعد سے اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں ایک واضح اضافہ بنا ہے - ایک سال اور کچھ ہفتوں کے بعد ہم نے 0.7613 کی سطح کو حاصل کیا ہے - قیمت ابھی بھی بُلش رجحان میں ہے کیونکہ یہ ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے لیکن ہمیں محتاط رہنے کے دو اشارے بھی ملے ہیں

بئیرش ڈائیورجنس کی جانب سے تنبیہہ

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بئیرش آر ایس ائی ڈائیورجنس

قیمت میں نئے ہائیر ہائی سے قطع نظر آر ایس آئی نے ڈیلی چارٹ میں نئی بلند ترین سطح کو فالو نہیں کیا ہے - یہ ایک بئیرش ڈائیورجنس ہے - قیمت نے 0.80 کی بلند ترین سطح حاصل کرنے کے بعد ایک مضبوط واپسی کی ہے جس کے بعد سے لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کا قلیل مُدتی تسلسل بھی ملا ہے - دوسری تنبہہ نے ہمیں پرائس ایکشن کے حوالے سے ذیادہ بہتر معلومات فراہم کی ہیں

ہیڈ اینڈ شولڈر انداز

This image is no longer relevant


سبر لکیریں - ہیڈ اینڈ شولڈر انداز

سُرخ لکیر - نییک لائن سپورٹ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنایا ہے - نییک لائن سپورٹ (سرُخ لکیر) سے نیچے کی بریک سے بئیرش انداز عمل میں آ جائے گا - سپورٹ ابھی 0.7575 - 0.7565 کی سطح پر ملی ہے - اس سطح سے نیچے 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک کے کلوز ہونے سے بئیرش اشارہ ملے گا ۰ اگر بئیرش انداز عمل میں آتا ہے تو اس کا ہدف 0.7160 - 0.7180 کی سطح پر ہوگا - ان دو تنبہات کے حوالے سے تاجران کو محتاط رہنا چاھیے

اے یو ڈی / یو ایسڈی میں ایک بڑی تبدیلی کے امکانات واضح ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback