empty
 
 
15.04.2021 01:06 AM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 اپریل 2021


ایکس آر پی / یو ایس ڈی 2 ڈالرز کی سطح کے بہت قریب آئی ہے کیونکہ قیمت نے 1.9617 کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا ہے - ہمارے ہدف 1.97 کی سطح پر ہے اور اگلے ہدف کا تعین یہ بات کرے گی کہ واپسی کا عمل کتنا بڑا ملتا ہے - قیمت نے 1.9617 کی سطح کے تک پہنچ جانے کے بعد واپس مُڑی ہے اور یہ ابھی 1.70 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے

This image is no longer relevant




سُرخ مستطیل - اُفقی سپورٹ لیولز

نیلی لکیریں - ٹرینڈ لائن سپورٹ

سونے کی قیمت بُلش رجحان میں ہے کیونکہ اس نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ایک بڑا سوال یہ ہے کہ آیا 0.45 کی سطح سے شروع ہونے والا اضافہ کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور اب اس موو کی تصحیح کر رہے ہیں یا ابھی اضآفہ کا مزید عمل ملے گا اور اس کے بعد ایک بڑی تصحیح بنی گی - جب تک قیمت نیلی ٹرینڈ لائنز سے اوپر ہے تب تک قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے قریب ترین سپورٹ لیول ابھی 1.60 کی سطح پر ملا ہے - اس سطح سے نیچے کی موو سے قیمت مزید نیچے 1.40 کی سطح تک جائے گی - اگر یہ سطح قائم رہنے میں ناکام رہتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1.06 - 1.13 کی سطح تک جائے گی - آخری سپورٹ لیول سے نیچے کی موجودگی اُن تاجران کے لئے مایوسی کا سبب ہوگی کہ جنہوں نے ریپل کو قائم رکھا ہوا ہے - 1.06 کی سطح تک تصحیح بھی قابل توجیح ہے - اضآفہ کے رجحان کا تسلسل کوئی لازم نہیں لیکن اس کی توجیح ملتی ہے - یہ بھی یاد رکھیں کہ قیمت گزشتہ چند میں دو گناہ ہو گئی ہے - اضآفہ کے رجحان کے تسلسل اور مضبوطی کے لئے ایک پُل بیک یا تصحیح کی توجیح بنتی ہے - ریزسٹنس ابھی 1.87 کی سطح پر ہے اس سطح سے اوپر کی موو سے ان امکانات میں اضافہ ملے گا کہ قیمت ڈرامائی انداز میں اوپر کی جانب چلی جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback