empty
 
 
21.04.2021 01:47 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے اور 1 ڈالر کی سطح تک نیچے جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے


ایکس آر پی / یو ایس ڈی 1216۔1 ڈالرز کی کم ترین سطح حاصل کرنے کے بعد ابھی 35۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - بہرحال اضافہ کا یہ عمل اتنا مضبوط نہ تھا کہ قیمت اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس سے اوپر بھیج سکتا - قلیل مُدتی رجحان تب تک بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 50۔1 - 60۔1 کی سطح سے نیچے ہے اور اس بات کا خطرہ ابھی بھی موجود ہے قیمت 1 ڈالر یا 90۔0 کی سطح تک نیچے جاسکے

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - اُفقی ریزسٹنس لیولز

کالی لکیر - ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

سُرخ مستطیل - اُفقی سپورٹ

سُرخ لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز

ایکس آر پی / یو ایس ڈی لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہا ہے - قیمت نے پہلے کالی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کو حاصل کیا تھا اور ابھی واپس ہو رہی ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ قیمت کالی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرے تاکہ 2 ڈالر کی سطح تک جانے کی اُمید بن سکے - 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ایک اہم سپورٹ سپورٹ لیول ہے اور یہاں سے قیمت واپسی کر سکتی ہے - جب تک قیمت 50۔1 - 60۔1 کی سطح سے نیچے ہے تب تک 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے کا نیاء لوئیر لوو ملنا متوقع ہے اگر قیمت 50۔1 - 60۔1 کی سطح توڑ لیتی ہے تو ہم یہ کہہ سکیں گے کہ اہم ترین سطح موجود ہے - 97۔1 کی سطح سے ملنے والی تنزلی میرے نزدیک ایک بڑی اضافہ کی موو کی تصحیح ہے اور مجھے جلد ہی ایک اہم ترین سطح کا ملنا متوقع ہے اور اس کے بعد اوپر کی جانب کی تبدیلی ملے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback