empty
 
 
28.04.2021 06:42 PM
لائٹ کوائن 200 ڈالرز کی سطح تک نیچے جانے کے لئے کمزور ہے


لائٹ کوائن نے تمام کریپٹوں کرنسیوں کی طرح کم ترین سطح کو حاصل کیا ہے اور اس کے بعد ایک اضافہ کا عمل بنا ہے - ذیادہ تر کرنسیوں کی طرح ہمارے خیال میں اضافہ کا یہ عمل ایک عارضی نوعیت کا ہوگا اور اس کے بعد ایک اور سیل کا عمل بنے گا - لائٹ کوائن خصوصی طور پر لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہا ہے اور جب تک بُلز 286 کی سطح دوبارہ حاصل ہیں کرلیتے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت ایک مضبوط سیل کا عمل بناتے ہوئے 200 اور اس سے نیچے جائے گی

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیلیں - لوئیر ہائیز

سبز مستطیلیں - لوئیر لووز

لائٹ کوائن ہمارے 330 ڈآلر کی سطح پر موجود ہدف تک پہنچ گیا تھا اور اس کے بعد اس نے ایک مضبوطی واپسی کی تھی - قیمت ابھی لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنانے کے مرحلہ میں ہے - یہ ایک عمومی بئیرش انداز ہے اور عموما یہ صورتحال کئی ماہ جاری رہنے والے اضآفہ کے بعد بنتی ہے - ہمیں یہ یاد رکھنا چاھیے کہ اکتوبر 2020 میں اس کی قیمت 50 ڈآلرز تھی - اس کی توجیح ملتی ہے کہ اتنی بڑی اضآفہ کی موو کے بعد قیمت تصحیح کرے - یہ اضافہ کے رجحان کے لئے مثبت بھی ہے اور اس سے اگلی بُلش موو کے لئے ایک نئی توانائی بھی ملے گی - تکنیکی اعتبار سے قیمت نیچے کی جانب جانے کے لئے کمزور ہے - بُلز کو 286 ڈالرز کی سطح کو توڑنا ہے تاکہ 330 کے ایریا میں ایک نیاء ہائیر ہائی مل سکے - فی الوقت بئیرش پوزیشن کے لئے ایک مناسب رسک ریوارڈ ریشو ملی ہے - جب تک قیمت 286 ڈالر کی سطح سے نیچے ہے تب تک میں بئیرش ہوں اور قیمت مزید نیچے جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback