empty
 
 
12.05.2021 07:12 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 1.18 - 1 ڈالر تک جانے کے لئے کمزور ہے


ایکس آر پی / یو ایس ڈی کی قیمت اہم ریزسٹنس لیولز سے نیچے ہے - قیمت نے ابھی تک متعدد مرتبہ کوشش کی ہے کہ 1.60$ - 1.65$ کی سطح سے اوپر کی بریک مل جائے لیکن ہر مرتبہ سیل کرنے والوں کے خریداروں پر غلبہ حاصل کیا ہے - ابھی ایکس آر پی / یو ایس ڈی کے بئیرز رجحان اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں اور یہ صورتحال تب تک جاری رہے گی کہ جب تک قیمت کم و بیش $1.55 کی سطح سے نیچے ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - قلیل مُدتی ریزسٹنس

ایکس آر پی / یو ایس ڈی سُرخ تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے لوئیر ہائی بنا رہا ہے - قیمت کو 1.56$ کی سطح سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ بُلز کے رجحان میں تبدیلی کی اُمید بن سکے - 1.97$ کی سطح کے حاصل ہو جانے کے بعد سے رجحان بئیرش ہے کیونکہ بُلز ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کے ساتھ نیاء رجحان شروع کرنے میں ناکام رہے ہیں - قیمت نے 1.76$ کی سطح پر لوئیر ہائی بنایا ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک بئیرز کے لئے یہ اُمید موجود ہے قیمت 1$ ڈالر یا اس سے بھی نیچے جا سکے گی - اگر 1.56$ کی سطح اوپر کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو بُلز رجحان کو اپنے ہاتھ میں کرنے کا پہلا مرحلہ عبور کرلیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback