empty
 
 
12.05.2021 07:12 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کو سپورٹ حاصل ہے - جمود کی کیفیت میں تبدیلی ہوئی ہے


ابھی تک ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے میں ممکنہ تبدیلی ملی ہے اور قیمت 106 کی سطح تک نیچے جا سکتی ہے - بہرحال قیمت نے بئیرش صورتحال کی تصدیق نہیں کی ہے کیونکہ اس نے 102 کی سطح سے عمل میں آئی اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن کو نہیں توڑا ہے جو کہ ابھی 108.70 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سبز مستطیل - ریزسٹنس

یو ایس ڈی / جے پی وائے سپورٹ ٹرینڈ لائن کو قائم رکھے ہوئے ہے - 106 کی سطح تک بئیرش صورتحال تب ہی عمل میں آئے گی کہ جب قیمت سُرخ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کرلے گی - ابھی تک قیمت ے مضبوطی کے اشارے دئیے ہیں اور حالیہ اضافہ کی موو سبز مستطیل سے ظآہر کی گئی ریزسٹنس تک ملی ہے - اس سے ان امکانات میں اضافہ ہوا ہے کہ آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 110.70 کی سطح چیلنج ہو سکتی ہے - سپورٹ ابھی 108.70 کی سطح پر ہے اور بئیرز کو اس سطح سے نیچے کی بریک کرنا ہے تاکہ وہ دوبارہ یہ دعوی کر سکیں کہ رجحان ان کے قابو میں ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback