empty
 
 
12.05.2021 07:12 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 12 مئی 2021


یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.2065 کی سطح تک واپسی کر رہا ہے - اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے متنبہ کیا تھا کہ ایک بڑی واپسی کے عمل کی توجیح ملتی ہے کیونکہ ڈیلی چارٹ میں آر ایس آئی کی جانب سے محتاط رہنے کے چند اشارے ملے تھے - بئیرش ڈائیورجنس ایک اہم تنبیہ ہے کہ جس کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے - بہرحال ابھی ٹاپ کے حوالے سے بات کرنا قبل از وقت ہے کیونکہ بُلز کو ابھی بھی نئے ہائیر ہائی کی اُمید ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی نے نیاء ہائیر ہائی بنایا ہے لیکن آر ایس ائی نے اس کے مطابق عمل نہیں کیا ہے - آر ایس آئی نے بئیرش ڈائیورجنس فراہم کی ہے - قیمت میں سپورٹ ابھی 1.2060 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد یہ 1.1990 کی سطح پر ہے - اگر قیمت 1.1990 کی سطح سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو مجھے مزید سیل کے دباؤ کی اُمید ہوگی اور قیمت 1.1850 کی سطح تک نیچے جاسکے گی

This image is no longer relevant



نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی قلیل مُدتی 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک بڑھ رہا ہے - یہ ایک اہم قلیل مُدتی سپورٹ ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے ان امکانات میں اضآفہ ملے گا کہ قیمت 1.1990 کی حالیہ کم ترین سطح تک نیچے چلی جائے گی - بہرحال اگر 1.2060 کی سطح سے اوپر موجود رہنے میں کامیاب رہتے ہیں تو ہم قیمت کو 1.2180 کی نئی بلند ترین سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback