empty
 
 
26.12.2018 12:41 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 26 دسمبر یورپی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل - بئیرز نے سٹآپ آڈرز حاصل کئے ہیں


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے


پیر کے روز بُلز سیل کرنے والوں کی جانب سے 2705۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر سٹاپ آڈرز لگانے میں کامیاب رہے تھے لیکن وہ بڑا اضآفہ کا رجحان نبانے میں ناکام رہے تھے - آج دن کے پہلے حصہ کا اہم کام 2714۔1 کے لیول کا توڑنا اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے - جس سے ایک بڑی اضآفہ کی موو بنے گی اور 2762۔1 اور 2808۔1 کے لیولز پر بلند ترین لیولز آپ ڈیٹ ہوں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ میں کمی ہوتی ہے تو سپورٹ 2668۔1 کے ایریا کی جانب سے فراہم کی جائے گی بہرحال واپسی پر لانگ پوزیشن 2721۔1 کے کم ترین لیول سے بہتر رہیں گی


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

سیل کرنے والے پئیر کو 2714۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے رکھنے کی کوشش کریں گے اور یہاں مصنوعی بریک ڈآون کا بننا وہ براہ راست اشارہ ہوگا کہ پاونڈ کی سیل کی جائے جس سے قیمت 2668۔1 سے بننے والے چینل کے وسط میں جائے گی جو کہ پہلا نفع کے حصول کا لیول ہوگا - سیل کی بڑی ڈیلز 2621۔1 کے ایریا میں چینل کی ریزیں حد کے آپ ڈیٹ ہونے پر ملیں گی - اس صورت میں 2714۔1 کے لیول سے اوپر اضآفہ دن کے پہلے حصہ میں ہوگا شارٹ پوزیشن 2762۔1 اور 2808/1 کے لیول سے واپسی پر نظر میں ہونی چاھیے

انڈیکیٹر سگنلز

موونگ ایوریج

یہ کہ 30 روزہ اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے کچھ اوپر ہوئی ہے جو کہ برطانوی پاونڈ کے خریداروں کے لئے قلیل مدتی نفع ہے


بولینجر بینڈز

پاونڈ میں تنزلی کی صورت میں سپورٹ 2637۔1 کے ایریا میں بولینجر بینڈ کی زیریں حد کی جانب سے فراہم کی جائے گی جہاں آپ واپسی پر فورا لوو پوزیشن لے سکتے ہیں اضافہ کا رجحان ممکنہ طور پر چینل کی اپر لمٹ سے 2740۔1 پر محدود ہو گی جہاں سے پاونڈ میں سیل کرنے والے مارکیٹ میں آئیں گے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلوو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback