empty
 
 
13.05.2021 06:38 PM
یورو / یو ایس ڈی نے اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو چیلنج کیا ہے


یورو / یو ایس ڈی 1.2060 کی سطح سے کچھ اوپر تجارت کر رہا ہے - قیمت ابھی 1.1990 سے 1.2180 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کا 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول چینلج کر رہی ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی 61.8 فیصد فیبوناسی سپورٹ سے نیچے بریک کا عمل جاری رکھتا ہے تو ہمیں مزید تنزلی کے عمل کی توقع ہوگی اور یہ کہ 1.1990 کی سطح بھی چیلنج ہو سکتی ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی 1.2180 کا نیاء ہائیر ہائی بنانے کے بعد نیچے کی جانب واپس مُڑا ہے - جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا بُلز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ قیمت میں نئے ہائیر ہائی سے قطع نظر آر ایس آئی نے اس کے مطابق عمل نہیں کیا ہے اور یہ رجحان میں تبدیلی کے لئے ایک اہم تنبیہہ ہے - قیمت کے نیچے کی جانب مُڑ جانے بعد جلد ہی ہم اہم فیبوناسی سپورٹ لیول کو چیلنج کر رہے ہیں - اگر قیمت 1.2050 - 1.2060 کی سطح سے اوپر رہنے میں ناکام رہتی ہے تو یہ ایک بئیرش اشارہ ہوگا - اس صورتحال کے بننے سے 1.1990 کی سطح کو خطرہ سے دوچار ہو جائے گی اور شاید قیمت اس سے نیچے کی بریک بھی کرلے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback