empty
 
 
31.05.2021 02:13 PM
ایکس آر پی نے اپنا مضبوطی کا پہلا اشارہ دیا ہے


ایکس آر پی نے قلیل مًُدتی بئیرش چینل کو توڑ لیا ہے اور یہ ایک مرتبہ دوبارہ اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس ایریا 1.06$ کو ٹیسٹ کر رہا ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک 0.65$ کی سطح تک نیچے جانے کا خطرہ موجود ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

ایکس آر پی / یو ایس ڈی ننے 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے واپسی کی ہے اور بُلز ابھی اس کوشش میں ہیں سُرخ رنگ سے ظاہر کئے گئے قلیل مُدتی ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرلیں - 1.06$ کی سطح سے اوپر کی تجارت سے قیمت مزید اوپر پہلے 1.20$ کی سطح تک جائے گی اور اسکے بعد 1.45$ کی سطح تک بھی جاسکتی ہے - سپورٹ 0.78$ کی سطح پر اہم ہے - اس سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت 0.65 $ کی سطح تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback