empty
 
 
18.02.2019 05:51 PM
اہم کرنسی پئیر کا 18 فروری 2019 کے لئے کا فرکچرل تجزیہ


محترم تاجران

کرنسی پئیر یورو / یو ایس ڈی کی قیمت نے 15 فروری کے ٹاپ کے لئے ابتدائی شرائط کو مکمل کیا ہے اور ہمیں توقع ہے کہ 1333۔1 کے لیول پر بریک آوٹ ہوگا - پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ہم نے 14 فروری کے اضافہ کی سائیکل کے لئے ابتدائی شرائط کے مکمل ہونے پر نظر رکھی ہوئی ہے اور 2973۔1 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے - ڈآلر فرانک کرنسی پئیر کے لئے 13 فروری سے بنے تنزلی کے نظآم کو فالو کیا جارہا ہے جس میں 0022۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے مزید مضبوطی کا آنا متوقع ہے - ڈآلر / ین کرنسی پئیر کے لئے قیمت اضآفہ کے نظام کے لئے تصحیحی مرحلہ میں ہے جو کہ 84۔110 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے قیمت نے 15 فروری کا اضآفہ کا نظام فالو کیا ہے اور 69۔124 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے - پاونڈ / ین کرنسی پئیر قیمت نے 15 فروری سے بنے اضآفہ کے نظام کی ابتدائی شرائط کو مکمل کیا ہے جس کے بننے کا امکان43۔143 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے

فروری 18 2018 کی پیشن گوئی

ایچ ون چارٹ کے مطابق کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو / ڈالر کرنسی پئیر نے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 1423۔1 ، 1406۔1 ، 1379۔1 ، 1360۔1 ، 1333۔1 ، 1305۔1 ، 1287۔1 ، 1268۔1 اور 1232۔1 ہیں - ہم 15 فروری سے بنے ٹاپ کے لئے ابتدائی شرائط کو فالو کر رہے ہیں اضآفہ کی موو 1333۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے - اس صورت میں ہدف 1360۔1 کا لیول ہے اور 1360۔1 - 1379۔1 کے پرائس زون میں کنسولیڈیشن ہوگی - 1379۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کے ساتھ اضآفہ کی ایک موو کا بننا متوقع ہے جس میں ہدف 1406۔1 کا لیول ہے اور 1406۔1 - 1423۔1 کے ایریا میں قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی یہاں تک جانے کے بعد تصحیح کی توقع ہے


قلیل مدتی تنزلی کی موو 1305۔1 - 1287۔1 کے ایریا میں تنزلی کی موو متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 1268۔1 کا لیول ہوگا اور یہ اضافہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے اس کے بریک آوٹ سے ایک بڑا تنزلی کا نظام بنے گا اس صورت میں ہدف 1232۔1 کا لیول ہوگا

بنیادی رجحان 15 فروری سے بنے ٹاپ کے نظآم کی ابتدائی شرائط کا پورا ہونا ہے

تجارتی تجاویز

خرید 1333۔1 ٹیک پرافٹ 1360۔1

خرید 1362۔1 ٹیک پرافٹ 1377۔1

سیل 1305۔1 ٹیک پرافٹ 1288۔1

سیل 1286۔1 ٹیک پرافٹ 1268۔1

This image is no longer relevant


پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 3119۔1 ، 3064۔1 ، 3026۔1 ، 2973۔1 ، 2954۔1 ، 2904۔1 ، 2877۔1 اور 2839۔1 یہاں قیمت 14 فروری کے ٹاپ نظام کی ابتدائی شرائط کو مکمل کرے گی اور جس کا بننا 2954۔1 - 2973۔1 کے پرائس لیولز کے عبور ہو جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3026۔1 کا لیول ہے اور 3026۔1 - 3064۔1 کے ایریا میں اضآفہ کی موو اور کنسولیڈیشن کا بننا متوقع ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 3119۔1 کے لیول پر ہے اور اس لیول تک جانے کے بعد تصحیحی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 2904۔1 - 2877۔1 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 2839۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 14 فروری سے بنا ٹاپ کے نظآم کی ابتدائی شرائط کا بننا ہے

تجارتی تجاویز

خرید 2973۔1 - ٹیک پرافٹ 3026۔1

خرید 3028۔1 - ٹیک پرافٹ 3062۔1

سیل 2904۔1 ٹیک پرافٹ 2880۔1

سیل 2875۔1 - ٹیک پرافٹ 2840۔1

This image is no longer relevant


ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں 0075۔1 ، 0055۔1 ، 0042۔1 ، 0022۔1 ، 0001۔1 ، 9987۔0 ، 9967۔0 اور 9956۔0 کے لیولز ہیں - 13 فروری سے تنزلی کا رجحان بنا ہے تنزلی کی موو کی توقع 0022۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 0001۔1 کا لیول ہے اور 0001۔1 - 9987۔0 کے زون میں قیمت کا کسنولیڈٹ کرنا متوقع ہے - 9987۔0 کے لیول کے بریک آوٹ کے ساتھ ایک مضبوط موو کا بننا متوقع ہے باٹم کی ممکنہ ویلیو 9956۔0 کی ہے جس کے نزدیک کنسولیڈیشن کی توقع ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 0042۔1 - 0055۔1 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 0075۔1 کا لیول ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے

یہاں بنیادی نظآم 13 فروری سے بنا تنزلی کا نظآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید 0042۔1 ٹیک پرافٹ 0055۔1

خرید 0057۔1 - ٹیک پرافٹ 0075۔1

سیل 0020۔1 ٹیک پرافٹ 0001۔1

سیل 0000۔1 ٹیک پرافٹ 9988۔0


This image is no longer relevant


ڈآلر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ 1 چارٹ میں موجود اہم لیولز 74۔111 ، 32۔111 08۔111 ، 84۔110 ، 42۔110 ، 25۔110 اور 97۔109 کے لیولز ہیں قیمت 31 جنوری بنے آضافہ کے نظآم کے لئے ایک بڑے تصحیحی مرحلہ میں ہے اضافہ کی موو کی توقع 84۔110 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 08۔111 کا لیول ہے - قلیل مدتی اضافہ کی موو 08۔111 - 32۔111 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی موو 74۔111 کے لیول تک بنے گی اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں رول بیک کی توقع ہے

رینج 42۔110 - 25۔110 ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے اس کے ٹوٹ جانے سے قیمت تنزلی کا نظآم بنائے گی اس صورت میں ہدف 97۔109 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 31 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے - ایک بڑی تصحیح

تجارتی تجاویز

خرید 84۔110 ٹیک پرافٹ 08۔111

خرید 10۔111 ٹیک پرافٹ 30۔111

سیل : ٹیک پرافٹ

سیل 25۔110 - ٹیک پرافٹ 00۔110


This image is no longer relevant


کینڈین ڈالر / امریکی ڈالر کے کرنسی پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 3341۔1 - 3297۔1 ، 3272۔1 ، 3251۔1 ، 3217۔1 ، 3193۔1 ، 3178۔1 ، 3134۔1 اور 3104۔1 پر ہیں - قیمت 13 فروری سے بننے اضآفہ کے نظآم کی منسوخی کے قریب ہے جس کے لئے 3217۔1 کے لیول کا ٹوٹ جانا ضروری ہے اس صورت میں پہلا ہدف 3193۔1 کا لیول ہے اور 3193۔1 ۰ 3178۔1 کے لیولز کے درمیان کی رینج کے ٹوٹ جانے کے لئے مضبوط موو کا بننا ضروری ہے - تا کہ ایک مضبوط تنزلی کی موو بن سکے - ہدف 3134۔1 کا لیول ہے باٹم کی ممکنہ ویلیو 3104۔1 کے لیول پر ہے جس تک جانے کے لئے ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 3251۔1 - 3272۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے ایک موو 3297۔1 کے لیول تک بنے گی یہ لیول ایچ ون چارٹ میں اضآفہ کی موو کے لئے ایک اہم لیول ہے

بنیادی رجحان 13 فروری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے - بڑی تصیحی کے لئے میدان ہموار ہے

تجارتی تجاویز

خرید 3251۔1 - ٹیک پرافٹ 3270۔1

خرید 3274۔1 ، ٹیک پرافٹ 3295۔1

سیل 3215۔1 ٹیک پرافٹ 3195۔1

سیل 3176۔1 ٹیک پرافٹ 3136

This image is no longer relevant

-

آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈالر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 7249۔0 ، 7219۔0 ، 7197۔0 ، 7168۔0 ، 7132۔0 ، 7113۔0 اور 7093۔0 کے لیولز ہیں - ہم 11 فروری سے بنا اضآفہ کا سائیکل فالو کر رہے ہیں اضآفہ کی موو کی توقع 7168۔0 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 7197۔0 کا لیول ہے اور 7197۔0 - 7291۔0 کے ایریا میں آضافہ کی موو کا بننا متوقع ہے اور اس کے ساتھ کنسولیدشین کی توقع ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 7249۔0 کا لیول ہے اس لیول تک جانے کے بعد رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 7132۔0 - 7113۔0 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح عمل میں آئے گی ہدف 7093۔0 کا لیول ہے جو کہ اضآفہ کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

.بنیادی رجحان 11 فروری کا اضآفہ کا نظام ہے


تجارتی تجاویز

خرید 7168۔0 ٹیک پرافٹ 7197۔0

خرید 7199۔0 ٹیک پرافٹ 7219۔0

سیل 7132۔0 ٹیک پرافٹ 7115۔0

سیل 7111۔0 ٹیک پرافٹ 7095۔0


This image is no longer relevant


یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 08۔126 ، 85۔125 ، 50۔125 ، 35۔125 ، 04۔125 ، 88۔124 اور 69۔124 کے لیولز ہیں - پئیر نے 15 فروری کے ٹاپ نظام کی ابتدائی شرائط کی لوکل شرائط کو جاری کیا ہے قلیل مدتی اضافہ کی موو 35۔125 - 50۔125 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط اضآفہ کی موو کا ہونا بھی ضروری ہے ہدف 85۔125 کا لیول ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلو 08۔126 کے لیول کا ہے جہاں تک جانے کے بعد تصحیحی رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 04۔125 - 88۔124 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی - ہدف 69۔124 کا لیول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے ایک اہم لیول ہے

بنیادی رجحان 15 فروری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید 35۔125 - ٹیک پرافٹ 50۔125

خرید 52۔125 - ٹیک پرافٹ 85۔125

سیل - 04۔125 - ٹیک پرافٹ 88۔124

سیل 86۔124 - ٹیک پرافٹ 70۔124

This image is no longer relevant


پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 58۔144 ، 13۔144 ، 43۔143 ، 17۔143 ، 61۔142 ، 33۔142 اور 91۔141 ہم یہاں 15 فروری سے بنا اضآفہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں ہمیں قلیل مدتی اضآفہ کی موو 17۔143 - 43۔143 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں ایک مضبوط اضآفہ کی موو کا ہونا ضروری ہے - یہاں ہدف 13۔144 کا لیول ہے - ٹاپ کا ممکنہ لیول 58۔144 پر ہے جس تک جانے کے بعد ہمیں تصحیح کے لئے رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 61۔142 - 33۔142 کے ایریا میں ممکن ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں ایک واضح تصحیح ہوگی - یہاں ہدف 91۔141 کا لیول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 15 فروری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید 45۔143 ٹیک پرافٹ 10۔144

خرید 15144 ٹیک پرافٹ 55۔144

سیل 61۔142 ٹیک پرافٹ 35۔142

سیل 30۔142 ٹیک پرافٹ 94۔141

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback