empty
 
 
02.06.2021 05:18 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 02 جون 2021


جیساء کہ توقع تھی یورو / یو ایس ڈی نے آج واپسی کی ہے اور ابھی تک اس نے 1.2160 کی سطح تک واپسی کی ہے - قلیل مُدتی سپورٹ ابھی 1.2160 کی سطح پر موجود ہے اور قیمت ابھی اُوپر کی جانب اُٹھ رہی ہے - ہمارا تجزیہ بئیرش ہی ہے کیونکہ قیمت 1.22 - 1.2250 کے لیول سے نیچے کی جانب مُڑ رہی ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

یورو / یو ایس ڈی رجحان کو بُلش سے بئیرش میں تبدیل کرنے کے مرحلہ میں ہے - ہم نے آر ایس آئی اور بئیرش ڈائیورجنس کی جانب سے ملنے والے انتبائی اشاروں کے حوالے سے بات کی تھی - اگر قیمت سُرخ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں ایک اور بئیرش اشارہ ملے گا اور یہ اس مرتبہ مضبوط اشارہ ہوگا - ریزسٹنس حالیہ بلند ترین سطح 1.2253 پر موجود ہے - بُلز کو اس سطح سے اوپر بریک کی ضرورت ہے تاکہ 1.23 کی سطح تک تجارتی عمل کی اُمید بن سکے - بئیرش ڈائیوجنس کے اشاروں کی وجہ سے مجھے اضافہ کا عمل کے ملنے کی خاص توقع نہیں ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت جلد ہی قلیل مُدتی کم ترین سطح توڑ لے گی - میرا قلیل مُدتی ہدف 1.2050 کی سطح پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback