empty
 
 
17.06.2021 05:22 PM
سونے کا تکنیکی تجزیہ برائے 17 جون 2021


سونے کی قیمت آج ہماری ابتدائی توقعات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 1800$ ڈالر کی سطح کو نیچے کی طرف توڑ چُکی ہے - گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 1900$ - 1915$ کے ایریا میں ہم بئیرش تھے اور بُلز کو آئندہ آنے والی تبدیلی اور 1850$ - 1820$ کی جانب تصحیح کے لئے متنبہ کر رہے تھے - ہمارا ہدف حاصل ہو گیا ہے - قیمت ابھی اہم فیبوناچی سپورٹ لیولز تک پہنچ چُکی ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

سونے کی قیمت 61.8 فیصد کی اہم فیبوناچی ری ٹریسمنٹ سطح پر پہنچ رہی ہے۔ ہم عام طور پر اس ریٹریسمنٹ لیول سے واپسی دیکھتے ہیں، تاہم ابھی واپسی کے حوالے سے بات کرنا قبل از وقت ہے۔ سونے کی قیمت مندی کے رجحان میں ہے اور 1730 ڈالر پر موجود 78.6 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ تک قیمت کا پہنچ جانا خارج از امکان نہیں ہے

سونے میں 4 گھنٹے یا روزانہ کے چارٹ میں کوئی بُلش ڈائیورجنس نہیں ہے، لہذا واپسی کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ جب تک ہم تنزلی کے رجحان میں کچھ کمزوری نہیں دیکھ لیتے تب تک سونے کی قیمت 1730 ڈالر کی طرف نیچے جانا جاری رکھے گی۔ بہرحال بئیرز کو لالچی ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم اہم ترین سپورٹ لیول تک پہنچ رہے ہیں۔ سونے کی قیمت میں رجحان کی تبدیلی اور ہائیر لوو بنانے کے لئے آر ایس آئی میں بُلش ڈائیورجنس ضروری نہیں ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback