empty
 
 
28.03.2019 04:53 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی 28 مارچ امریکی سیشن کے لئے منصوبہ عمل - پاونڈ میں برایگزٹ کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے تنزلی ہوئی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بر ایگزٹ میں صورتحال متعدد وجوہات کی بنیاد پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹ کی ناکامی سے مزید پیچیدہ ہوگئی ہے - خریداروں کے سپورٹ کے متعدد لیولز کو مِس کیا تھا اور لانگ پوزیشن کی مکمل توجہ فی الوقت 3083۔1 اور 3045۔1 کے کم ترین لیولز کی جانب گئی ہے جہاں سے آپ پاونڈ میں خریداری مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کے بعد کر سکتے ہیں - شام کے وقت بُلز کا بنیادی ہدف فوری سپورٹ 3122۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہوگا جس سے اضآفہ کی تصحیح ذیادہ سے ذیادہ 3162۔1 کے ریجن میں بن سکے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئریش پر جوش انداز میں پاونڈ کی سیل کر رہے ہیں جب کہ ٹریڈ 3122۔1 ریزسٹنس لیول سے نیچے گئی ہے اور ہمیں تازگی کی توقع کم از کم 3083۔1 اور 3045۔1 کے ایریا میں متوقع ہے جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں - برایگزٹ کی صورتحال کی وضاحت سے پاونڈ میں طلب واپس آسکتی ہے جس کے پئیر اضآفہ کرتے ہوئے 3122۔1 کے لیول تک جا سکتا ہے - اس صورتحال میں شارٹ پوزیشن ذیادہ سے ذیادہ 3162۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے پر یا بڑی ریزسٹنس 3212۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

یہ کہ مزید 28 مارچ کی ویڈیو پیشن گوئی میں موجود ہے

انڈیکیٹر سگنلز

موونگ ایوریج

تجارتی 20 اور 50 کے بیچ کی میڈیم موونگ میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے بئیرش رجحان کے موجودگی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی تصحیح کی صورت میں 3170۔1 کے ایریا میں موجود بولینجر بینڈ کا اوسط بارڈر ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا

This image is no longer relevant

انڈیکٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback