empty
 
 
29.03.2019 03:20 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 مارچ 2019


جی بی پی / یو ایس ڈی کل 114 پوائنٹ نیچے آیا تھا - 3035۔1 کے لیول پر ہدف حاصل ہوا تھا - جو کہ ڈیلی چارٹ میں ایم اے سی ڈی کی سپورٹ ہے قیمت بیلنس کی سرخ ٹرینڈ لائن سے نیچے گئی ہے جس کا مطلب ہے کہ مجموعی رجحان تنزلی کا ہو گیا ہے - مارلن اوسکیلیڑ کی سگنل لائن بڑی تنزلی کا اشارہ کر رہی ہے

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant


یہ کہ 4 اوور چارٹ میں قیمت نے بیلنس اور ایم اے سی ڈی کی انڈیکٹر لائنز سے نیچے کنسولیڈیٹ کیا ہے اور مارلن اوسکیلیٹر اس بات کا اشارہ کر رہا ہے قیمت میں مزید تنزلی ہو سکتی ہے

لہذا جب قیمت کل کے کم ترین لیول سے نیچے جاتی ہے جس سے یہ مراد لی جائے گی کہ قیمت ڈیلی چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن کی سپورٹ سے نیچے گئی ہے 2884۔1 کا ہدف اوپن ہے جو کہ ہائیر ٹائم فریمز میں پرائس چینل کی لائن کو سپورٹ کر رہی ہے - اس سپورٹ کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 14 فروری کے کم ترین لیول 2772۔1 تک جائے گی

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback