empty
 
 
31.03.2019 01:56 PM
یورو / یو ایس ڈی پئیر کا تجزیہ برائے 29 مارچ - تنزلی کا رجحان ایک مرتبہ دوبارہ مکمل ہوا ہے

ویوو کے شمار کا تجزیہ

This image is no longer relevant


جمعرات 28 مارچ کو یورو / یو ایس ڈی نے مزید 25 بی پی لاس کے ساتھ اختتام کیا تھا - لہذا خیال کی جانے والی ویوو بی نے اپنے بننے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور واضح 3 ویوو انداز بنا رہی ہے - 4۔76 فیصد فیبوناسی لیول کو توڑنے کی کوشش کامیاب رہی تھی لہذا یہ امکان ہے کہ حالیہ اضافہ کا نظام کم و بیش جاری رہے گا - لہذا امکان ہے کہ ٹول صرف تنزلی کا رجحان مکمل کرے گا - گزشتہ ماہ کی تمام ویووز اپنی لمبائی میں کم و بیش ایک سی تھیں جس سے تمال ویوو کے نظآم امپلسیو یا تصحیح معلوم نہیں ہوتے ہیں نیوز بیک گراونڈ پئیر کے لئے نیوٹرل ہے یہ کل مکمل طور پر یورو کی حمایت میں رہا تھا کیونکہ یہ امریکی جی ڈی پی کی رپورٹ کی وجہ سے کمزور رہا تھا لیکن اس نے یورو کرنسی کی مدد نہیں کی تھی

سیل کے اہداف

1.1177 - 100.0%فیوباسی

خرید کے اہداف

1.1448 - 0.0% فیبوناسی

عمومی اختتام اور تجارتی تجاویز

پئیر ویوو بی کے ختم ہونے کے قریب ہے - ابھی تجویز یہ ہے کہ تنزلی کی حالیہ ویوو کو مکمل ہونے کے لئے نئے سگنل کا انتظار کیا جائے - بہرحال اس بات کا خیال کیا جانا چاھیے کہ پئیر میں اگر مضبوط تنزلی ہوتی ہے تو یہ اضآفہ کے نظام کے بننے کے امکانات کو معدوم کر دے گا بہرحال کسی بھی صورت میں اضافہ کی ویوو بنے گی جو کہ گزشتہ تمام ویووز کو ایک سا کردے گی


Chin Zhao,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback