empty
 
 
22.06.2021 03:43 PM
سونا 1750$ - 1740$ کی نئی کم ترین سطح تک جانے کے لئے کمزور ہے


سونے کی قیمت بئیرش رجحان میں ہی ہے - اپنے گزشتہ تجزیہ میں ہم نے بُلش ڈائیورجنس کی جانب سے تنبیہ اور رجحان میں تبدیلی کا پہلا ممکنہ اشارہ دیکھا تھا - رجحان میں تبدیلی کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے کیونکہ قیمت نے لوئیر لووز اور لوئیر ہائی کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

سونے کی قیمت 61.8 فیصد فبوناچی ریٹریسمنٹ لیول سے کچھ اوپر تجارت کر رہا ہے - بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس سے قطع نظر 1750$-1740$ کے ایریا میں نئی کم ترین سطح کے دیکھے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں - دوسری بُلش ڈائیورجنس کے بعد ہمارے پاس واپسی کے ذیادہ امکانات ہوں گے - ریزسٹنس ابھی 1795$ کی سطح پر ہے اور بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ اس سطح کو دوبارہ اپنے قابو میں کرلیں - بئیرز رجحان اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback