empty
 
 
23.06.2021 05:50 AM
ایتھریم میں بلش اشارہ ملا ہے


ایتھریم نیچے گیا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ اسے سپورٹ مل گئی ہے۔ قیمت کے لین دین (پرائس ایکشن) نے بُلش تبدیلی کی کینڈل بنائی ہے۔ لیکن ابھی بھی ہمیں لانگ پوزیشن لینے کا فیصلہ کرنے سے پہلے انتظار کرنا ہوگا کیونکہ قیمت مضبوط رکاوٹوں (ریزسٹنس) سے نیچے ہے۔

بِٹ کوائن کی قیمت نے بھی ایساء ہی کینڈل سٹک انداز بنایا ہے - لہذا بی ٹی سی / یو ایس ڈی میں اضافہ سے ای ٹی ایچ / یو ایس ڈی میں بھی ممکنہ اضافہ ملے گا

ای ٹی ایچ / یو ایس ڈی میں بُلش بریک آؤٹ ملا ہے

This image is no longer relevant


ای ٹی ایچ / یو ایس ڈی نیچے کی جانب آیا ہے اور ابھی اس نے ہفتہ وار ایس 2 (1705.86) سے نیچے سپورٹ حاصل کی ہے - یہ آج کی کم ترین سطح 1700 سے خاصا اوپر بند ہوا ہے جو کہ اوور سولڈ صورتحال کا اشارہ ہے - ابھی 1930 کی جامد ریزسٹنس پر دباؤ بن رہا ہے - سپورٹ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے

متناسب تکون سے گرنے کے بعد حالیہ تنزلی کی متوقع تھی۔ تکنیکی طور پر ہم ایک سپورٹ زون میں ہیں، تاکہ ہم خریداری کے مواقع کی تلاش شروع کر سکیں۔

آؤٹ لک

ایس 2 (1705.96) کے نیچے بڑی علیحدگی کے ساتھ مصنوعی بریک آؤٹ نے اشارہ دیا کہ ہم جلد ہی بُلش مضبوطی حاصل کر سکتے ہیں۔

Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback