empty
 
 
23.06.2021 04:59 PM
یورو / یو ایس ڈی نے واپسی کے اشارے ظاہر کئے ہیں


یورو/ یو ایس ڈی آج 1.19 سے اوپر تجارت کر رہا ہے، جیسا کہ ہم نے اپنے سابقہ تجزیہ میں ذکر کیا ہے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس اوپر کی جانب ٹوٹ گئی ہے ۔ قلیل مدتی رجحان بُلش میں تبدیل ہو گیا ہے کیونکہ قیمت نے اہم قلیل مدتی مزاحمت کو توڑ لیا ہے۔ قیمت اب 1.2150 سے ہونے والی کمی کے 38 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اہم ریزسٹنس ایریا ہے۔

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیولز

یورو / یو ایس ڈی یومیہ بنیادوں پر ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہا ہے - قیمت اوپر کی جانب جا رہی ہے اور ابھی اہم فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیولز کو چینلج کر رہی ہے جب تک قیمت اضافہ کی سُرخ ترچھی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے تب تک قلیل مُدتی رجحان بُلش ہی رہے گا اور ہم قیمت کو 1.2030 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - سپورٹ ابھی 1.1910 کی سطح پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback