empty
 
 
09.04.2019 07:10 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 9 اپریل 2019


جی بی پی / یو ایس ڈی

انگلینڈ میں پارلیمنٹ میں بر ایگزٹ پر بحث کا سلسلہ جاری ہے تھریسا مئی کا ہدف یہ کہ بر ایگزٹ میں جون کے اختتام تک تاخیر کی جائے جو کہ پہلے ہی تاخیر کا شکار ہے جس کا 29 مارچ کو فیصلہ ہونا تھا

ڈیلی چارٹ میں پاونڈ ایم اے سی ڈی لائن پر ہے - جو کہ بیلنس کی لائن سے قدرے اوپر ہے جس کے اوپر آپ کو اسستحکام لینا چاھیے کہ اگر مارکیٹ میں اضافہ بنتا ہے

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant


اس کے علاوہ 4 اوور چارٹ میں قیمت ایم اے سی ڈی لائن سے قدرے اوپر گئی تھی لیکن یہ ٹرینڈ بیلنس لائن سے نیچے رہی تھی - ایچ 4 چارٹ میں مارلن اوسکلیٹر اضآفہ کے زون کی حد کو چھوا ہے - پاونڈ میں ابھی بھی 5 سے 20 پوائنٹس کا اضآفہ ہو سکتا ہے جس کے بعد یہ دونوں چارٹس میں انڈیکٹیٹر لائنس سے نیچے آ سکتا ہے جو کہ کل کی کم ترین صورتحال ہے اگلی صورتحال جو بن سکتی ہے ہمیں قیمت کا 2860۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جو کہ تنزلی کے پرائس چینل کا سپورٹ لیول ہے

اگر 3130۔1 کے پرآئس لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہوتی ہے تو پاونڈ میں تیز رفتار اضافہ ہو سکتا ہے جو کہ فروری اور مارچ کے بلندی کے ایریا 3340۔1 میں ہو سکتا ہے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback