empty
 
 
16.05.2019 07:14 AM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 16 مئی 2019

پیش گوئی برائے 16 مئی

ایچ ون چارٹ کے مطابق ہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 1236۔1 ، 1222۔1 ، 1212۔1 ، 1184۔1 ، 1172۔1 ، 1156۔1 اور 1146۔1 ہیں - یہاں اضافہ کے رجحان کے ٹوٹ جانے کے بعد ہم 13 مئی سے بنے تنزلی کے نظام کو فالو کر رہے ہیں - قلیل مدتی تنزلی کی موو 1184۔1 - 1172۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے یہاں ہدف 1156۔1 کا لیول ہے - باٹم کی ممکنہ ویلیو 1146۔1 کا لیول ہے جب تک جانے کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 1222۔1 - 1212۔1 کی رینج میں متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک لمبی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 1236۔1 کا لیول ہے یہ لیول تنزلی کی موو کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 13 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1212۔1 ٹیک پرافٹ : 1222۔1

خرید : 1223۔1 ٹیک پرافٹ : 1234۔1

سیل : 1184۔1 – ٹیک پرافٹ : 1173۔1

سیل : 1170۔1 – ٹیک پرافٹ : 1156۔1

This image is no longer relevant

پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 2935۔1 ، 2903۔1 ، 2880۔1 ، 2835۔1 ، 2802۔1 ، 2781۔1 اور 2733۔1 ہیں - یہاں ہم 3 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں باٹم تک موو کی توقع ہے 2835۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں متوقع ہے 2802۔1 کا لیول ہے جب کہ 2802۔1 - 2781۔1 کی رینج میں کنسولیڈیشن ملے گی - 2780۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے موو 2733۔1 کے ممکنہ ہدف تک بنے گی جس کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 2880۔1 – 2903۔1 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی – یہاں ہدف 2935۔1 کا لیول ہے یہ لیول تنزلی کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 03 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.2880 ٹیک پرافٹ: 1.2900

خرید: 1.2904 ٹیک پرافٹ: 1.2935

سیل: 1.2835 ٹیک پرافٹ: 1.2802

سیل: 1.2780 ٹیک پرافٹ: 1.2735

This image is no longer relevant

ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز ہیں 0124۔1 ، 0095۔1 ، 0075۔1 ، 0045۔1 ، 0017۔1 اور 9981۔0 یہاں ہماری نظر 07 مئی سے بنے تنزلی کے نظام پر ہے فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور 13 مئی کا ٹاپ کا نظام بنایا ہے باٹم تک موو کی توقع 0045۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں پہلا ہدف 0017۔1 کا لیول ہے جس کے نزدیک کنسولیڈیشن کی توقع ہے باٹم کی متوقع ویلیو 9981۔0 کا لیول ہے - جس تک پہنچ جانے کے بعد ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

کنسولیڈیشن کی موو 0075۔1 - 0095۔1 کی رینج میں ممکن ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی موو بنے گی اس صورت میں ہدف 0124۔1 کا لیول ہے یہ تنزلی کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 07 مئی سے بنا تنزلی کا نطآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.0075 ٹیک پرافٹ: 1.0093

خرید : 1.0097 ٹیک پرافٹ: 1.0124

سیل: 1.0045 ٹیک پرافٹ: 1.0017

سیل: 1.0015 ٹیک پرافٹ: 0.9988

This image is no longer relevant

ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 17۔110 ، 92۔109 ، 70۔109 ، 46۔109 ، 01۔109 ، 77۔108 اور 30۔108 ہیں یہاں ہم 03 مئی سے بنا تنزلی کا لوکل نظآم فالو کر رہے ہیں – فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور 13 مئی کے ٹاپ کا نظام بنایا ہے - باٹم تک موو کا تسلسل 26۔109 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 01۔109 کا لیول ہے قلیل مدتی تنزلی کی موو 01۔109 – 77۔108 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ہمیں قیمت کا 30۔108 کے متوقع ہدف تک جانا متوقع ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 70۔109 – 92۔109 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کے نظام کی ابتدائی شرائط مکمل ہونگی اس صورت میں ہدف 17۔110 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 03 مئی کا تنزلی کا لوکل نظام ہے - 13 مئی کے ٹاپ کی ممکنہ طور پر بننا ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 109.70 ٹیک پرافٹ : 109.90

خرید: 109.94 ٹیک پرافٹ : 110.17

سیل: 109.26 ٹیک پرافٹ: 109.05

سیل: 109.00 ٹیک پرافٹ: 108.78

This image is no longer relevant

کینیڈین ڈالر / امریکی ڈآلر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 3568۔1 ، 3526۔1 ، 3511۔1 ، 3493۔1 ، 3451۔1 ، 3434۔1 ، 3415۔1 اور 3378۔1 یہاں ہم 10 مئی سے بنا اضافہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں – ٹاپ تک موو کا تسلسل 3493۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3511۔1 کا لیول ہے جہاں اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی – 3511۔1 ۰ 3526۔1 کے رینج کے ٹوٹ جانے کے ساتھ اضآفہ کی مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے جس کا ہدف 3568۔1 کا لیول ہوگا – اس لیول سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3451۔1 - 3434۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 3415۔1 کا لیول ہے یہ لیول ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 10 مئی سے بنا اضآفہ کا نظآم ہے ابتدائی شرط کے لئے میدان ہموار ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 3493۔1 – ٹیک پرافٹ : 3510۔1

خرید : 3526۔1 – ٹیک پرافٹ : 3566۔1

سیل : 3433۔1 – ٹیک پرافٹ : 3417۔1

سیل : 3412۔1 – ٹیک پرافٹ : 3385۔1

This image is no longer relevant

آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈآلر والے پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 6986۔0 ، 6968۔0 ، 6959۔0 ، 6937۔0 ، 6928۔0 ، 6916۔0 اور 6894۔0 – یہاں ہم 7 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی تنزلی کی موو 6916۔0 – 6928۔0 کی رینج میں متوقع ہے – تنزلی کے نظآم کا ممکنہ لیول ہمارے نزدیک 6894۔0 کا لیول ہے جب تک پہنچ جانے سے ہمیں تصحیح کا شروع ہونا متوقع ہے جس تک تسلسل کی توقع 6916۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے

یہ کہ 6948۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے بعد تصحیح کا عمل ممکن ہے اس صورت میں ہدف 6959۔0 کا لیول ہے قلیل مدتی اضافہ کی موو 6959۔0 - 6968۔0 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کی موو بنے گی اس صورت میں ہدف 6986۔0 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 07 مئی سے بنا تنزلی کا نظآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 6948۔0 – ٹیک پرافٹ : 6959۔0

خرید : 6970۔0 – ٹیک پرافٹ : 6984۔0

سیل : 6926۔0 – ٹیک پرافٹ : 6916۔0

سیل : 6914۔0 – ٹیک پرافٹ : 6896۔0

This image is no longer relevant

یورو / ین کرنسی پئیرکے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں : 59۔123 ، 26۔123 ، 05۔123 ، 50۔122 ، 32۔122 ، 92۔121 ، 80۔121 اور 51۔121 ہیں – یہاں ہم 10 مئی سے بنا باٹم کا لوکل نظام فالو کر رہے ہیں - اس موو میں تسلسل کی توقع 50۔122 - 32۔122 کی رینج کے گزر جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں پہلا ہدف 92۔121 کا لیول ہے - جب کہ 92۔121 - 80۔121 کی رینج میں کنسولیڈیشن ملے گی - باٹم کی ممکنہ ویلیو 51۔121 کا لیول ہے جب تک پہنچ جانے کے بعد ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 05۔123 ۰ 26۔123 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے اضآفہ کا نظام بنے گا – اس صورت میں ہدف 59۔123 کا لیول ہوگا – ہمارے خیال میں ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 93۔123 کا لیول ہے ہے جہاں سے ابتدائی شرائط مکمل ہوسکتی ہیں

بنیادی رجحان 10 مئی کا بنا تنزلی کا لوکل نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 123.05 ٹیک پرافٹ: 123.24

خرید: 123.28 ٹیک پرافٹ: 123.59

سیل: 122.30 ٹیک پرافٹ: 121.94

سیل : 80۔121 - ٹیک پرافٹ : 51۔121

This image is no longer relevant

پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 88۔141 ، 33۔141 ، 97۔140 ، 23۔140 ، 68۔139 ، 15۔139 اور 45۔138 ہیں یہاں قیمت نے 10 مئی کے تنزلی کے نظآم بنایا ہے - باٹم تک تسلسل کی توقع 23۔140 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے - اس صورت میں ہدف 68۔139 کا لیول ہے جس کے نزدیک کنسولیڈیشن ہوگی - 68۔139 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 15۔139 کے لیول تک جائے گی جہاں سے ٹاپ تک تبدیلی کا واضح امکان موجود ہے - باٹم کی ممکنہ ویلیو 45۔138 کا لیول ہے جس تک جانب کے بعد ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 97۔140 – 33۔141 کی رینج میں ممکن ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 88۔141 کا لیول ہے اور یہ اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 10 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 140.97 ٹیک پرافٹ: 141.31

خرید: 141.34 ٹیک پرافٹ: 141.88

سیل: 140.22 ٹیک پرافٹ: 139.70

سیل: 139.66 ٹیک پرافٹ: 139.15

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback