empty
 
 
12.07.2021 02:39 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 12 جولائی 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو/ یو ایس ڈی قلیل مدتی تناظر میں کم از کم 1.1700 کی طرف دوبارہ نیچے جانے کے لئے تیار ہوسکتا ہے۔ یہ پچھلے چند ہفتوں میں 1.2266 کی بلند ترین سطح کے بعد سے اپنی پہلی بئیرش ویوو پر کام کر رہا ہے جو کہ کم و بیش 1.1700 پر مکمل ہوسکتی ہے۔ تاجروں کو 1.1700 کے قریب قلیل مدتی منافع لینے کے لئے تیار رہنا چاہئے جبکہ پوزیشنل تاجران 1.1300 یا اس سے بھی ذیادہ کمی کے لئے تجارت جاری رکھنا چاھیں گے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.1850 کے قریب تجارت کر رہا ہے اور جب تک 1.1975 کی سطح مضبوطی سے قائم ہے تب تک اس میں کمی کے جاری رہنے کی توقع ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 1.1975 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 1.1700 کے گرد ملی ہے - 1.1800 سے نیچے کی بریک سے متوقع تنزلی کا عمل 1.1700 اور اس سے مزید نیچے کے لئے بنے گا

ویوو کے نظام کو دیکھتے ہوئے، یورو / یو ایس ڈی نے 1.2350 اور 1.1704 کی سطح کے درمیان کی اپنی بنیادی بئیرش حد کو ریٹریس کیا ہے۔ جیساء کہ چارٹ میں دیکھ جا سکتا ہے رجحان کے برخلاف اضافہ 1.2266 کی سطح کے گرد موجود فیبوناچی 0.786 تک پہنچ گیا تھا۔ مثالی طور پر یورو/ یو ایس ڈی کو ویوو کے نظام کو مکمل کرنے کے لئے 1.1700 کی سطح سے نیچے جانا چاہئے۔ امکانات 1.1300 کی سطح اور مزید نیچے کی طرف کمی کے ہیں .

تجارتی منصوبہ

فروخت کریں ، سٹاپ 1.2250 اور ہدف 1.1300 پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback