پیشین گوئی برائے 26 جون:
ایچ ون چارٹ کے مطابق کرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ
یورو/ ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1452، 1.1428، 1.1404، 1.1388، 1.1353، 1.1334 اور 1.1305. یہاں، ہم 18 جون کے بڑھتے ہوئےڈھانچہ کی ترقی کو مسلسل فالو کررہے ہیں. اس وقت، قیمت تصحیح مرحلہ میں ہے. شورحد 1.1388 - 1.1404 کی قیمت کے گزرنے کے بعد ٹاپ کی مومینٹ کے تسلسل کی توقع ہے. اس صورت میں، ہدف 1.1428 ہے، جس میں کونسولیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. ٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.1452 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہمیں تصحیح کے شروع ہونے کی توقع ہے.
1.1353 - 1.1334 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی مومینٹ ممکن ہے. بعد کی قیمت کے ٹوٹ جانےسے لمبی تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 1.1305 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان 18 جون کے، بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے، تصحیح کا مرحلہ ہے.
تجارتی تجاویز:
خرید یں 1.1405 منافع لیں: 1.1428
خریدیں1.1430 منافع لیں: 1.1452
فروخت: 1.1353 منافع لیں: 1.1335
فروخت: 1.1332 منافع لیں: 1.1305
پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2906، 1.2842، 1.2798، 1.2745، 1.2668، 1.2636 اور 1.2608. یہاں، ہم 18 جون کے بڑھتے ہوئےڈھانچہ کی ترقی کو فالوکررہے ہیں. ہمیں 1.2745 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد اپ ورڈ مومینٹ کے تسلسل کی توقع ہے. اس صورت میں، پہلا ہدف 1.2798 ہے. 1.2798 - 1.2842 کی حد میں قلیل مدتی اپ ورڈ مومینٹ ممکن ہے. بعد والی قیمت کے ٹوٹ جانے سے ممکنہ ہدف - 1.2906 کو رفتار ملےگی . اس سطح پرپہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.
1.2668 - 1.2636 کی حد میں قلیل مدتی ڈاون ورڈ مومینٹ کی توقع ہے. آخری قیمت کے ٹوٹ جانے سے لمبی تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.2608 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان 18 جون کے ،بنتا ہوا نطام ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 1.2745 منافع لیں: 1.2798
خریدیں: 1.2800 منافع لیں: 1.2842
فروخت: 1.2668 منافع لیں: 1.2636
فروخت: 1.2634 منافع لیں: 1.2608
ڈالر/ فرانک جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پر اہم سطحیں ہیں: 0.9847، 0.9824، 0.9769، 0.9738، 0.9688 اور 0.9651. یہاں، ہم 19جون کے بنے تنزلی سلسلہ کو فالو کررہے ہیں. اس وقت، قیمت تصحیح زون میں ہے. 0.9688 کی سطح ٹوٹے کے بعد باٹم تک مومینٹ کا تسلسل متوقع ہے. یہاں، ممکنہ ہدف 0.9651 ہے. اس عرصہ میں، 0.9688 - 0.9651 کی حد سے، ہمیں تصحیح زون میں جانے کی توقع ہے.
0.9738 - 0.9769 کی حد میں کونسولیڈیٹڈ مومینٹ ممکن ہے. بعد والی قیمت کے ٹوٹنے سے ایک طویل اصلاح ہوگی. یہاں، مقصد 0.9824 ہے.0.9824 - 0.9847 کی حد تنزلی نطام کے لئے اہم حمایت ہے، اور اس سے پہلے، ہمیں آگے بڑھتے ہوئے سلسلہ کے ابتدائی حالات کی توقع ہے.
اہم رجحان 19جون ، تنزلی سلسلہ ہے،تصحیح مرحلہ موجود ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 0.9738 منافع لیں: 0.9767
خریدیں: 0.9773 منافع لیں: 0.9824
فروخت: منافع لیں
فروخت: 0.9686 منافع لیں: 0.9653
ڈالر/ ین جوڑی کے لئے، چارٹ پراہم سطحیں 108.12، 107.77، 107.54، 106.92، 106.65، 106.35 اور 105.94 ہیں. یہاں، 17 جون کے تنزلی ڈھانچے کو درمیانی مدت کے ابتدائی حالات کے طور پرمانا جاتا ہے. 106.92 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک مومینٹ کا تسلسل متوقع ہے، یہاں ہدف 106.65 ہے. جس کا بریک ڈاون ، بدلےمیں، ہمیں 106.35 کے لیول تک مومینٹ پربھروسہ کرنے کی اجازت دیگا. کونسولیڈیشن اس قیمت کے قریب ہے. ابھی، باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 105.94 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہمیں تصحیح ہونے کی امید ہے.
107.54 - 107.77 کی حد میں قلیل مدتی اپ ورڈ مومینٹ ممکن ہے. بعد والی قیمت کے ٹوٹنے سے طویل اصلاح ہوگی. یہاں، ممکنہ ہدف 108.12 ہے. یہ سطح کوتنزلی نظام کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان: 17 جون کے تنزلی سلسلہ ہے.
تجاوتی تجاویز:
خریدیں: 107.55 منافع لیں: 107.76
خریدیں: 107.78 منافع لیں: 108.10
فروخت: 106.92 منافع لیں: 106.65
فروخت: 106.62 منافع لیں: 106.37
کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پراہم سطحیں ہیں: 1.3277، 1.3235، 1.3208، 1.3154، 1.3137، 1.3104 اور 1.3069. یہاں، ہم 18 جون کے بنے تنزلی نظام کوفالوکررہے ہیں. قیمت شور حد 1.3154 - 1.3137 گزرنے کے بعد باٹم تک مومینٹ کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 1.3104 ہے، جس میں کونسولیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 1.3069 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.
1.3208 - 1.3235 کی حد میں قلیل مدتی اپ ورڈ مومینٹ ممکن ہے. آخری قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.3277 ہے. یہ سطح تنزلی نظام کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان - 18 جون کے، تنزلی نظام ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 1.3208 منافع لیں: 1.3233
خریدیں: 1.3237 منافع لیں: 1.3275
فروخت: 1.3137 منافع لیں: 1.3106
فروخت: 1.3102 منافع لیں: 1.3070
آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالرجوڑی کے لئے،ایچ ون پیمانے پراہم سطحیں ہیں: 0.7039، 0.7012، 0.6972، 0.6959، 0.6927، 0.6913، 0.6892 اور 0.6881. یہاں، ہم 18 جون کے بڑھتےہوئے ڈھانچے کی ترقی کوفالوکررہے ہیں. قیمت شور حد 0.6959 - 0.6972 گزرنے کے بعد ٹاپ تک مومینٹ کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 0.7012 ہے، جس میں کونسولیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 0.7039 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم کونسولیڈیشن ، اور ساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.
0.6927 - 0.6913 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی مومینٹ ممکن ہے. بعد والی قیمت کے ٹوٹنے سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 0.6892 ہے. 0.6892 - 0.6881 کی حد ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ ہے.
اہم رجحان 18 جون کو بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 0.6972 منافع لیں: 0.7012
خریدیں: 0.7014 منافع لیں: 0.7036
فروخت: 0.6927 منافع لیں: 0.6914
فروخت: 0.6910 منافع لیں: 0.6892
یورو/ یین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 123.27، 122.97، 122.53، 122.36، 121.97، 121.78 اور 121.52. یہاں، ہم 21 جون کے بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کے قیام کوفالو کررہے ہیں. اس وقت، قیمت تصحیح میدان میں ہے. شور حد 122.36 - 122.53 کی قیمت سے گزرنے کے بعد ٹاپ تک مومینٹ کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 122.97 ہے، جس میں کونسولیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں123.27 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.
121.97 - 121.78 کی حد میں کونسولیڈیٹڈ مومینٹ متوقع ہے. آخری قیمت کے ٹوٹنے سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 121.52 ہے. یہ سطح اوپرکے ڈھانچہ کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان 21 جون کے، ٹاپ کی صلاحیت کا قیام، تصحیح مرحلہ موجود ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 122.36 منافع لیں: 122.50
خریدیں: 122.56 منافع لیں: 122.95
فروخت: 121.97 منافع لیں: 121.80
فروخت: 121.76 منافع لیں: 121.52
پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں 138.04، 137.60، 137.30، 136.92، 136.40، 135.77 اور 135.32 ہیں. یہاں، ہم 18 جون سے ٹاپ کے ممکنہ قیام پر نطررکھے ہوئے ہیں. 136.40 کی سطح کے ٹوٹنےکے بعد ٹاپ تک مومینٹ کا تسلسل متوقع ہے. یہاں، پہلا مقصد 136.92 ہے.جس کا بریک ڈاون ایک واضح مومینٹ کے ساتھ 137.30 کی سطح پرہونا چاہئے. اسی دوران، 137.30 - 137.60 کی حد میں،قلیل مدتی اپ ورڈ مومینٹ، اور ساتھ ہی ساتھ استحکام ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 138.04 کی سطح ہے. جسکی مومینٹ 137.60 کی سطح کے ٹوٹنے کے بعد متوقع ہے.
135.77 کی سطح ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ ہے. اس کی قیمت گزرنے کے لئے تنزلی نظام بنانا ہوگا. یہاں، ممکنہ ہدف 135.32 ہے.
اہم رجحان 18 جون کے، ٹاپ کے لئےصلاحیت کا قیام ہے، طویل تصحیح میدان موجود ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 136.45 منافع لیں: 136.90
خریدیں: 136.92 منافع لیں: 137.30
فروخت: 135.75 منافع لیں: 135.40
فروخت: 135.28 منافع لیں: 134.75