empty
 
 
28.08.2019 04:38 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی - امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 28 اگست - پاونڈ کمزور ہوا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی مین لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

برطانیہ کے وزیر اعظم کی جانب سے پارلیمنٹ کی ممکنہ تحلیل کے حوالے سے جاری ہونے والے بیان کے بعد پاونڈ کمزور ہوا ہے جو کہ کل کے اپوزیشن کی میٹنگ کا ممکنہ جواب تھا تاکہ غیر منظم بر ایگزٹ سے بچا جا سکے - خریدار پئیر کو صرف 2158۔1 کے سپورٹ ایریا میں قائم رکھنے میں کامیاب رہے تھے جس کی جانب میں نے صبح کے وقت توجہ دلائی تھی فی الوقت تجارت 2195۔1 کے لیول سے اوپر ہو رہی ہے جس سے مزید اضافہ 2243۔1 کے ریزسٹنس لیول تک بن سکتا ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر شمالی امریکی سیشن کے شروع ہونے پر صورتحال کمزور ہوتی ہے تو لانگ پوزیشن میں واپس آنا 2158۔1 کے کم ترین لیول سے یا 2123۔1 کے سپورٹ لیول سے واپس آنے پر لینا بہتر رہے گا

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز پئیر کو 2195۔1 کے لیول تک لانے کی کوشش کریں گے جس سے پاونڈ میں ایکٹیو سیل بنے گی اور 2158۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہوگا - بہرحال بنیادی ہدف 2123۔1 کا نیا کم ترین لیول حاصل کرنا ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - جس کا انحصار بارس جان سن کی جانب سے پارلیمینٹ کی معطلی میں کامیابی ہے جس کہ پاونڈ پر خاصی اثر انداز ہوگی اور مارکیٹ بئیرش ہو جائے گی - اگر پاونڈ میں دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ ملتا ہے تو شارٹ پوزیشن کو 2243۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر لیا جاسکتا ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں سیل کرنے والے واپس آئے ہیں

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں اضآفہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کی اوسط حد 2250۔1 کا لیول ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا جہاں سے آپ فوری واپسی پر شارٹ پوزیشن لے سکتے ہیں

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback