empty
 
 
09.10.2019 05:31 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ عمل برائے 09 اکتوبر 2019 - بُلز نے دوبارہ 0975۔1 کا لیول حاصل کیا ہے لیکن ابھی اس کو قائم رکھنا ضروری ہے - ایف ای ڈی کے منٹس مارکیٹ پر اثر انداز ہوں گے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ایف ای ڈی کے منٹس اور پاول کی تقریر سے قبل تاجران موو سے فائدہ لینا چاھیں گے اور نفع حاصل کرنا چاھیں گے جو کہ امریکی ڈالر میں کل ہونے والی مضبوطی کے بعد کی صورتحال ہے - کمزور فنڈامینٹل رپورٹس کی عدم موجودگی جس کی بنیاد امریکی معیشت میں ایف ای ڈی منٹس کے بعد کی موجودگی ہے کی وجہ سے 0975۔1 کا لیول دوبارہ حاصل ہوا ہے جو کہ ابھی توجہ کا محور ہے - دن کے دوسرے حصہ میں مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے یورو میں مزید سیل کا اشارہ ملے گا اس کو مقصد 1005۔1 کا لیول دوبارہ حاصل کرنا ہوگا اور اس کے بعد 1033۔1 کا ریزسٹنس لیول ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پئیر 0975۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آتا ہے جو کہ نئے تنزلی کے چینل سے کچھ اوپر ہے اور لانگ پوزیشن کو 0943۔1 اور 0905۔1 کے کم ترین لیول سے لیا جاسکتا ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کو 0975۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آنے کی ضرورت ہے اور صرف اس کے بعد ہی تنزلی کے رجحان کا تسلسل ملے گا اور قیمت 0943۔1 کے کم از کم لیول تک جائے گی اور 0905۔1 کا لیول آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے بہرحال مارکیٹ کے بہت سے تاجران ایف ای ڈی کے ستمبر کی میٹنگ کے منٹس جاری ہونے کے انتظار میں ہیں جو کہ اس بات کو واضح کرے گا کہ مرکزی بنک اس سال ریٹ میں کمی کر رہا ہے یا نہیں - اس حوالے سے یورو میں طلب قائم رہ سکتی ہے - اس صورتحال میں بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 1005۔1 پر لیول پر ملنے والے مصنوعی بریک آوٹ پر یا 1033۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر لیا جائے


انڈیکیٹر کے سنگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے اور رجحان میں تبدیلی کی بات قابل از وقت ہوگی

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی وسطی لکیر 0965۔1 کے لیول پر سپورٹ فراہم کرے گا اور آج 0943۔1 کے لیول سے خرید کرسکتے ہیں جو کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے - 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback