empty
 
 
20.09.2021 04:54 PM
بِٹ کوائن دباؤ میں ہے


بِٹ کوائن حالیہ کم ترین سطح 43127$ سے کچھ اوپر تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 48600$ کی قیمت کہ جہاں یہ دو روز قبل تجارت کر رہا تھا سے بئیرش واپسی کی ہے - اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے بِٹ کوائن کے بُلز کو متنبہ کیا تھا کہ وہ محتاط رہیں کیونکہ نیچے کی جانب واپسی اور تجارت کے امکانات واضح تھے

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

سُرخ لکیریں - فیبوناچی ایکٹنش کے اہداف

بِٹ کوائن ہماری توقعات پر پورا اُترا ہے اور اس نے رجحان کو تبدیل کیا ہے - توقع ہے کہ قیمت 43000 $ سے نیچے کی بریک کرے گی اور نیچے کی جانب کے پہلے ہدف 38950 $ تک جائے گی - قلیل مُدتی رجحان بئیرش ہے اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے اشارہ کیا تھا کہ 46600 $ سے نیچے کی بریک بئیرش اشارہ ہوگی اور قیمت نے نئی کم ترین سطح تک جائے گی - ہم اپنی راہ کے وسط میں ہیں اور توقع یہ ہے کہ قیمت یہاں سے تنزلی کا عمل جاری رکھے گی - محتاط رہنے کے اشارے وہاں موجود تھے - بُلز کو باخبر کیا گیا تھا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback