empty
 
 
21.09.2021 04:44 PM
سونے کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 21 ستمبر 2021


آج سونے کی قیمت 1775$ کی جانب اضافہ کر رہی ہے - قیمت نے 1741 $ پر کم ترین سطح بنائی تھی جو کہ 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قلیل مُدتی رجحان بئیرش ہے اور قیمت نیچے کی سمت جانے کے لئے کمزور ہے - 61.8 فیصد سے اضافہ بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہوگا لیکن اگر قیمت 1740 $ کی سطح کو قائم نہیں رکھ پاتی تو ہمیں قیمت پر ایک بڑے دباؤ کی توقع ہوگی

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیولز

سونے کی قیمت پہلے ہی ایک عمدہ باٹم کر چُکی ہے اور یہ اضافہ کا اپنا نیاء مرحلہ شروع کر رہی ہے - اس صورتحال کے درست ثابت ہونے کے لئے بُلز کو حالیہ کم ترین سطح کو قائم رکھنا ہوگا اور آخر کار 1808 $ کے ریزسٹنس لیول سے اوپر بریک کرنا ہوگی - صرف اس ریزسٹنس لیول کے ٹوٹ جانے سے سونے میں کسی بھی مزید اضافہ کے لئے اعتماد ملے گا - تب تک قیمت لوئیر ہائی بنانے کے لئے کمزور ہے اور نئی کم ترین سطح تک جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback