empty
 
 
22.11.2019 08:46 AM
تیل کیلئے مقداری تجزیہ اور تجارتی آئیڈیا

رواں ہفتے کے پیر اور منگل کے دن قیمتوں میں تیزی سے گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ جبکہ روزانہ ٹرینڈ لائن کا بریک ڈاؤن اور 55.76 کا ہوریجنتل لیول بریک ڈاؤن موجود تھا ، جس کے بارے میں مارکیٹ کے تمام شرکاء کو کافی کچھ معلوم تھا۔ اس کے علاوہ ، روزانہ چارٹ سے متعلق تمام تکنیکی عناصرکے بریک ڈاؤن سے ہر ایک پر یہ بات بخوبی واضح ہوجاتی ہے کہ فروخت کو سب سے مقدم رکھا جائے۔

بالکل اسی وقت ، قیمت خریداری کی زون (جذب) میں تھی ، اور کل ، خریداری کی پیشرفت کو اسی زون کے ذریعہ ظاہر کی گئی ، جس سے قیمت پہلے والے قیمت سے اوپر بند ہوگئی۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ رواں ہفتہ کا پیر اور منگل قیمت کیلئے ایک طریقہ سے گمراہ کن ہے ، اور اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ قیمت میں زیادہ سے زیادہ 58.17 تک کی تنزلی آئے گی۔

دوسرا مقررہ کردہ ٹارگیٹ 59.50 تک ہے۔

This image is no longer relevant

کل، تیل کے ذخائر سے متعلق ریاستہائے متحدہ امریکہ میں بہت ہی کمزور اعداد و شمار شائع ہوئے تھے ، جس نے اس بات پر مجبور کردیا کے تیل میں بڑھوتری کی جائے ۔ دوسری جانب، جبکہ قیمت نیوز باروں کی خریداری کے زون میں ہے ، جس کی بڑی مقدار ہے ، روزانہ کی منصوبہ بندی کے مطابق 58.17 کے بریک ڈاؤن کی توقع برقرار ہے۔

قیمتوں میں جوڑتوڑ کیلئے قریب ترین لیول 56.73 کا لیول ہے ، جس لیول سے خریداری کے امکانات پرغورو فکر کیا جاسکتا ہے۔

This image is no longer relevant

میں آپ کیلئے ایک کامیاب تجارت کا متمنی ہوں!

یہ تجزیہ امریکی تیل کے فیوچرس کے متعلق فراہم کردہ ہے۔ لہذا ، یہ تجویز کی جاتی ہیکہ تجارتی لیول جس کا تعلق کینڈل سٹک اجسام سے ہے منتقل کی جائے۔

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback