empty
 
 
29.11.2019 02:58 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 29 نومبر 2019- خریدار اپنے مارکیٹ دوبارہ لینے کی کوشش میں ہیں لیکن 2921۔1 کے لیول پر مشکلات ہیں


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں خرید کرنے والوں نے کل 2921۔1 کا لیول کھو دیا تھا اور اب توجہ اس رینج میں ہے - برطانیہ کے کنزیومر کانفڈنس کی عمدہ رپورٹ سے اس ریزسٹنس لیول سے اوپر کی موو بن سکے گی جہاں سے اضافہ کی دوبارہ موو 2966۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ پر دباو جاری رہتا ہے تو بئیرز قیمت کو 2921۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر نہیں جانے دیتے ہیں تو لانگ پوزیشن لینے کی تجویز 2888۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہونے کے بعد دی جاتی ہے جو کہ مصنوعی بریک آوٹ کی صورت میں دی جاتی ہے یا پاونڈ میں خرید 2845۔1 کے کم ترین لیول سے واپسی پر کی جانی چاھیے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والوں نے اپنے آپ کو موقع فراہم کیا ہے کہ وہ 2888۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آسکیں بہرحال اس کے لئے جی بی پی / یو ایس ڈی کا 2921۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے قائم رہنا ضروری ہے جو کہ دن کے پہلے حصہ میں ہو یہ کمزور برطانوی کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ کے بعد ہو سکتا ہے یہ لیول برایگزٹ کی غیر یقینی صورتحال کے سبب خاصا کم رہ سکتا ہے - 2921۔1 کے رینج میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے مزید شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - 2888۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک سے پاونڈ 2845۔1 کے کم ترین لیول تک آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر مارکیٹ میں بُلش صورتحال بنتی ہے اور قیمت 2921۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو صرف 2966۔1 کے بلند ترین لیول کے آپ ڈیٹ ہونے کے بعد لیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی نیوٹرل صورتحال کا اظہار ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو میں کمی ہوئی ہے اور یہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازن کرتے ہوئے موجودہ رجحان کو ظآہر کرتی ہے} پریڈ 50 - چارٹ میں پیلے رنگ سے ظآہر کی گئی ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازن کرتے ہوئے موجودہ رجحان کو ظآہر کرتی ہے} پریڈ 30 - چارٹ میں سبز رنگ سے ظآہر کی گئی ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر {موونگ ایوریج کنورجنس / ڈآئیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈآئیورجنس} فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback