empty
 
 
04.12.2019 08:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 04 دسمبر - سروس سیکٹر کے پاونڈ میں طلب بنائی ہے جو کہ بلند ترین لیولز تک گیا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سروس سیکٹر کی وجہ سے پاونڈ میں ڈیمانڈ بنی ہے جو کہ اہم برطانوی الیکشن کے نئی بلند ترین لیول تک گیا ہے جو کہ اس سال 12 دسمبر کو ہونے ہیں 3009۔1 کے بڑے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ پر کہ جس کی جانب سے میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی سے کئی سٹاپ آڈرز عمل میں آئیں گے جس سے پاونڈ کو مزید سپورٹ ملے گی - فی الوقت 3039۔1 کے اگلے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی موو سے پاونڈ 3074۔1 اور 3125۔1 کے لیولز تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - دن کے دوسرے حصہ میں اگر تنزلی کی تصحیح بنتی ہے تو جس کا آج ہونا متوقع نہیں ہے تو آپ نئی خرید کو 3055۔1 کے کم از کم لیول پر بریک آوٹ کی صورت میں لے سکتے ہیں

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

متعدد سٹاپ آڈرز لگنے کے بعد سیل کرنے والے مارکیٹ میں آنے کی جلدی میں نہیں ہیں - لہذا بہتر یہ ہے کہ 3125۔1 کے ریزسٹنس لیول پر توجہ کی جائے اور مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے پاونڈ میں سیل کا اشارہ ملے گا - بصورت دیگر امریکی سروس سیکٹر کی مضبوط رپورٹ جو کہ دن کے دوسرے حصہ میں جاری ہونے سے صرف پاونڈ کی مدد کرے گی - انڈیکس میں آضآفہ سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں مختصر تصحیح بنے گی اور 3056۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی بنے گی جہاں خریدار دوبارہ عمل میں آئیں گے - ذیادہ اہم ہدف بئیرز کے لئے یہ ہے کہ پاونڈ کو 3056۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کریں جس سے پاونڈ کم از کم 3009۔1 کے لیول تک آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی اوسط حد 3009۔1 کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج جاری رجحان کو ظاہر کرتی ہے جس کے لئے یہ والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازی کرتے ہوئے یہ کام کیا جاسکتا } ہے - پریڈ 50 - گراف میں یہ پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج جاری رجحان کو ظاہر کرتی ہے جس کے لئے یہ والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازی کرتے ہوئے یہ کام کیا جاسکتا } ہے - پریڈ 30 - گراف میں یہ سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر {موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولیجر بینڈز {بولینجر بینڈز } پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback