empty
 
 
06.12.2019 04:23 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 06 دسمبر - پاونڈ امریکی معیشت کی کسی بھی قسم کی رپورٹ کے باوجود اپنا کام جاری رکھے گا


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں آضآفہ کا عمل جاری رہے گا اور ہم نئی خرید کی بات 3167۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد اور بالائی حد سے اوپر کی کنسولیڈیشن پر کریں گے جس سے 3227۔1 اور 3265۔1 کے لیولز تک اضآفہ کی موو بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال امریکی معاشی رپورٹ کی وجہ سے پاونڈ میں تنزلی کی موو خآرج از امکان نہیں ہے لہذا 3125۔1 لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کا بننا خرید کا پہلا اشارہ ہوگا لیکن بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 3084۔1 کے کم از کم لیول سے واپسی پر لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے اس امید میں ہیں امریکی روزگاری کی اور نان ایگریکلچر سیکٹر کی مضبوط ریورٹ امریکی جانب سے جاری ہوگی اور اس سے ڈالر میں مضبوط خرید بنے گی اور تنزلی کی تصحیح 3125۔1 اور 3084۔1 کے لیولز تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلش رجحان جاری رہتا ہے اور بئیرش 3167۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کرتے ہیں تو سیل کو 3227۔1 اور 3265۔1 کے بلند ترین لیولز سے کیا جانا چاھیے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے اور یہ پاونڈ میں اضآفہ کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 3167۔1 کے لیول پر بریک کے بننے سے مزید بُلش موو بنے گی


This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج جاری رجحان کو ظاہر کرتی ہے جس کے لئے یہ والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازی کرتے ہوئے یہ کام کیا جاسکتا } ہے - پریڈ 50 - گراف میں یہ پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج جاری رجحان کو ظاہر کرتی ہے جس کے لئے یہ والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازی کرتے ہوئے یہ کام کیا جاسکتا } ہے - پریڈ 30 - گراف میں یہ سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر {موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولیجر بینڈز {بولینجر بینڈز } پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback