empty
 
 
04.10.2021 03:54 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 04 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

گزشتہ ہفتہ یورو / یو ایس ڈی 1.1560 کی سطح تک نیچے آیا تھا اور جیساء کہ یہاں چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے اس نے نومبر 2020 کی سپورٹ 1.1600 سے نیچے کی بریک کی تھی - مزید تنزلی کا عمل بنانے سے قبل یہ واحد / سنگل کرنسی اوپر کی طرف 1.2000 تک واپسی کے لئے تیاری کر سکتی ہے - یہ بھی ذہن میں رہے کہ 6 جنوری کی بلند ترین سطح 1.2350 سے اوپر ایک نیاء اضافہ کا عمل بھی ممکن ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.1610-1.1615 کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ 1.1560 کی کم ترین سطح سے واضح طور پر اوپر موجود ہے - قیمت کی فوری ریزسٹنس 1.1750 اس کے بعد 1.1850-1.1855 اور پھر اس سے بھی اوپر ہے جب کہ سپورٹ ابھی بلترتیب 1.1550 پر موجود ہے 1.1750 سے اوپر کی بریک بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہوگی اور اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز نے رجحان واپس اپنے قابو میں کر لیا ہے

جب کہ دوسری طرف یہ ممکنہ ہے کہ یورو اپنی تصحیحی ویوو کو منسوخ کر چُکا ہو جو کہ جنوری 2021 میں 1.2350 سے شروع ہوئی تھی - اگر کچھ ایسی ہی صورتحال ہے تو بُلز مضبوط ہی رہیں گے اور آنے والے چند ہفتوں میں قیمت کو 1.2350 کی سطح سے اوپر لے جائیں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1500 کے مقابلہ میں 1.2000 کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback