empty
 
 
24.12.2019 01:56 PM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 24 دسمبر - امریکی کمزور معاشی رپورٹس نے تاجران کو امریکی ڈالر کی خرید سے روکا تھا


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل امریکی کی جانب لانگ ٹرم گُڈرز آڈرز کی کمزور رپورٹ نے بئیرز کو روکا تھا کہ وہ پاونڈ پر دباو بنا سکیں جس سے تنزلی کی موو محدود ہوئی تھی اور قدرے تصحیح ملی تھی اور پئیر 1090۔1 کے لیول تک گیا تھا جو کہ ابھی 1095۔1 کے لیول پر ریزسٹنس میں تبدیل ہوا ہے - تمام تر توجہ اس ایریا پر مرکوز ہے کیونکہ آج کوئی اہم خبر جاری نہیں ہونی ہے اتار چڑھاو کا مختصر رہنا متوقع ہے صرف 1095۔1 کی رینج سے اوپر کی کنسولیڈیشن سے قیمت میں آضافہ کی تصحیح ملے گی جو کہ 129۔1 کے لیول تک ہوگی جس سے اوپر کا بریک آوٹ مشکل ہے - اگر یورو میں دباو کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 1069۔1 کے سپورٹ کے ٹیسٹ ہونے پر لیا جائے کہ اگر مصنوعی بریک آوٹ ملتا ہے یا 10۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے 1095۔1 کے ریزسٹنس لیول کو قائم رکھیں گے اور یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے شارٹ پوزیشن کا اشارہ ملے گا جس سے تنزلی کا رجحان 1069۔1 اور 1041۔1 کے لیول تک بنے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو پر 1095۔1 کے لیول کے گرد دباو کم رہتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 129۔1 کے لیول تک موخر کیا جائے اور تجویز یہ بھی ہے کہ سیل کو 1172۔1 کے ریزسٹنس ایریا سے فوری واپسی پر لیا جائے جس کے ٹیسٹ ہونے سے یورو میں نئی اضافہ کی موو ملے گی

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو کم ہے اور یہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے} پریڈ 50 - گراف میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے} پریڈ 30 - گراف میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر : موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback