empty
 
 
07.10.2021 07:35 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف بئیرش رجحان میں


یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 0.9280 پر تجارت کر رہا ہے - 0.9220 کے سپورٹ لیول کو واپس ٹیسٹ کرنے کے بعد قیمت ابھی اوپر کی جانب جا رہی ہے - قیمت نے سپورٹ ٹرینڈ لائن کو قائم رکھا ہوا ہے اور مسلسل ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے - رجحان بُلش ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سبز لکیر - اُفقی سپورٹ

جب تک قیمت سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے ہے تب تک ہم یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں بُلش ہیں - جیساء کہ ہم نے سابقہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا تکونی انداز کے بریک آؤٹ کا ہدف 0.95 کا ایریا ہے لہذا جب تک قیمت سپورٹ کو قائم رکھے ہوئے ہے یہ ہمارا بنیادی ہدف ہے - 0.92 سے اوپر رہنے میں ناکامی سے ہمیں بئیرش اشارہ ملے گا اور 0.95 تک اضافہ کی ہمارے توقع منسوخ ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback