empty
 
 
27.01.2020 06:35 PM
یورو / یو ایس ڈی - جنوری - پئیر میں تنزلی کا عمل جاری ہے اور آخری ہدف تک 35 پوائنٹس کا فرق ہے

یورو / یو ایس ڈی ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی نے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور 1040۔1 کے کم ترین لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن مکمل کی ہے جو کہ میرا پہلا ہدف تھا - لہذا اب تاجران 0989۔1 کے نئے کم ترین لیول تک تنزلی کا تسلسل دیکھ سکتے ہیں - جو کہ اس منصوبہ کا حصہ ہے کہ جس کی ہم نے چند ہفتوں قبل بات کی تھی - اگر یہ ہدف بھی حاصل ہو جاتا ہے تو اس منصوبہ کے تحت کی گئیں تمام ٹریڈز کو بند کر دینا چاھیے آج کسی بھی انڈیکیٹر میں کوئی ڈائیورجنس نہیں ملی ہے لہذا مجھے وقت سے قبل تنزلی کے عمل کا مکمل ہوجانا معلوم نہیں ہوتا ہے - پیر کے روز جاری ہونے والی خبریں کوئی خاص اہم نہیں ہیں کوئی اہم خبر جاری نہ ہوگی - جمعہ کے روز امریکہ اور یورپ کی جانب سے اہم کاروباری خبریں جاری ہوگئی تھیں لیکن تجارت پر اثر انداز نہیں ہوئی تھی اور تجارت تنزلی کے چینل میں ہوئی تھی - کل میں امریکہ کی جانب اہم خبر کا جاری ہونا متوقع ہے جو کہ لانگ ٹرم آڈرز کے حجم میں تبدیلی کے حوالے ہوگی - مضبوط رپورٹ سے کچھ پوائنٹ حاصل ہوسکتے ہیں اور قیمت اپنے ہدف تک جا سکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

طویل مدتی تجارتی ہدف ابھی بھی قائم ہے - تاجران کا ابھی بھی ہدف 0850۔1 کے لیول پر جس کی تصدیق ٹرینڈ لائن سے نیچے کی کلوزنگ سے ہوگی

قلیل مدتی تجارتی انداز سیل کا ہے جس کا ہدف 0989۔1 کال یول ہے کیونکہ 4 ایچ چارٹ میں رجحان بئیرش ہی ہے - سٹاپ لاس کو 1040۔1 کے لیول سے اوپر لگائیں

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback