empty
 
 
19.10.2021 09:26 PM
بِٹ کوائن نے بُلش چینل کو قائم رکھا ہے


بِٹ کوائن کی قیمت 60000 ڈالر کی قیمت سے اوپر مستحکم ہو رہی ہے - قیمت بُلش رجحان میں ہے کیونکہ اس نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو کو بنانا جاری رکھا ہوا ہے - قیمت ابھی بھی قلیل مُدتی بُلش چینل میں ہے بہرحال آر ایس ائی ابھی بھی بئیرش ڈائیورجنس کے انتبائی اشارے دے رہا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بُلش چینل

نیلی لکیریں - بئیرش آر ایس ائی ڈائیورجنس

قیمت کے طرح آر ایس آئی ہائیر ہائیز نہیں بنا رہا ہے - یہ اشارہ ہے کہ اضافہ کا رجحان کمزور ہو رہا ہے - جب کہ دوسری طرف قیمت نے چینل کی حدوں کو قائم رکھا ہوا ہے اور جب تک یہ صورتحال قائم ہے تب تک بُلز کم و بیش قلیل مُدتی رجحان اپنے ہاتھ میں رکھیں گے - سپورٹ 60000 ڈآلر پر ہے جہاں ہم نے چینل کی زیریں حد کو بھی حاصل کیا ہے - اس سے اوپر رہنے میں ناکامی سے کم و بیش 55000 ڈالر کی طرف ایک بڑی واپسی ملے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback