empty
 
 
16.03.2020 10:09 AM
16 مارچ کے لئے کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹل تجزیہ

پیشگویی برائے16 مارچ:

ایچ1 کے پیمانے پر کرنسی کی جوڑیوں کا تجزیاتی جائزہ:

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.1259، 1.1207، 1.1166، 1.114، 1.1065، 1.0988، 1.0942 اور1.0851۔ یہاں ، ہم 9 مارچ کے تنزلی پزیرچکر کی پیش رفت کی مسلسل نگرانی کرتے رہتے ہیں۔ قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ، اس کے ساتھ ساتھ استحکام کے وقوع کی، 1.1114 سے 1.1065 کی حد میں توقع کی جارہی ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن ایک واضح نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.0988 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام 1.0988 سے 1.0942 کی حد میں موجود ہے۔ نیچے کی امکانی قدروقیمت کے لئے، ہم 1.0851 کی سطح پرغورو فکر کرتے ہیں۔ اس قدروقیمت تک پہنچنے کے بعد ، ہم سب سے اوپرکی طرف ایک رول بیک کی توقع کرتے ہیں۔

1.1166 سے 1.1207 کی حد میں مختصر مدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل و حرکت کی توقع کی جارہی ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.1259 ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 9 مارچ کو نیچے کی سمت جانے والا رجحان ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.1166 منافع لیں: 1.1205

خریدیں: 1.1208 منافع لیں: 1.1257

فروخت کریں: 1.1065 منافع لیں: 1.0990

فروخت کریں: 1.0986 منافع لیں: 1.0943

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالرکی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.2664، 1.2543، 1.2448، 1.2227، 1.2174 اور 1.2051۔ یہاں ، ہم 9 مارچ کو نیچے کی سمت جانے والے چکر کی پیش رفت پر گامزن ہیں۔ قیمت کی مشہور حد 1.2227 سے 1.2174 کے گامزن کے بعد نیچے کی طرف نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ممکنہ ہدف 1.2051 کی سطح ہے۔ اس سطح پر پہنچنے کے بعد ، ہم اصلاح کی جانب ایک رول بیک کی توقع کریں گے۔

مختصر مدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 1.2448 سے 1.2543 کی حد میں موجود ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.2664 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 9 مارچ کو مندی کا رجحان ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.2448 منافع لیں: 1.2540

خریدیں: 1.2544 منافع لیں: 1.2664

فروخت کریں: 1.2174 منافع لیں: 1.2051

فروخت کریں: فائدہ اٹھائیں:

This image is no longer relevant

ڈالر / فرانک کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں ہیں: 0.9686، 0.9641، 0.9570، 0.9518، 0.9444، 0.9411 اور 0.9355۔ یہاں ، ہم 9 مارچ کے اوپرکی سمت جانے والے چکر کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ ہم 0.9518 - 0.9570 کی حد میں مختصر مدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت کے ساتھ ساتھ استحکام کی توقع کرتے ہیں۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کے بریک ڈاؤن کے ساتھ ایک واضح اوپر کی سمت جانے والی نقل و حرکت بھی ہونی چاہئے۔ یہاں ، ہدف 0.9641 ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدروقیمت کے لئے، ہم 0.9686 کی سطح پر غور کرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے پر، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ زیریں سطح کی جانب پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر0.9444 سے0.9411 کی حد میں موجود ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں، ہدف 0.9355 کی سطح ہے۔ یہ سطح اعلی سطح کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 9 مارچ کے اعلی سطح کے لئے ابتدائی حالات ہیں

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.9520 منافع لیں: 0.9568

خریدیں: 0.9572 منافع لیں: 0.9640

فروخت کریں: 0.9444 منافع لیں: 0.9412

فروخت کریں: 0.9408 منافع لیں: 0.9360

This image is no longer relevant

ڈالر/ ین کی جوڑی کے لئے ، پیمانے سے متعلق کلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 111.11، 110.31، 108.96، 108.00، 106.60، 105.97 اور 105.02۔ یہاں ، ہم 9 مارچ کے اوپرکی سمت جانے والے چکر کی پیش رفت کی پیروی کر رہے ہیں۔ 108.00 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اوپر تک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 108.96 ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ 108.96 کی سطح کا بریک ڈاؤن واضح نقل و حرکت کی ترقی کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 110.31 کی سطح ہے۔ اعلی سطح کی ممکنہ قدروقیمت کے لئے، ہم 111.11 کی سطح پر غور کرتے ہیں۔ اس قدروقیمت تک پہنچنے کے بعد ، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ زیریں سطح میں پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

مختصر مدت کی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 106.60 سے 105.97 کی حد میں موجود ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 105.02 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپر کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان: 9 مارچ کو اوپر کی سمت جانے والا چکر

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 108.00 منافع لیں: 108.92

خریدیں: 108.98 منافع لیں: 110.30

فروخت کریں: 106.60 منافع لیں: 106.00

فروخت کریں: 105.95 منافع لیں: 105.08

This image is no longer relevant

کینیڈائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے ، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.4092، 1.4011، 1.3970، 1.3905، 1.3848، 1.3752، 1.3699، 1.3634 اور 1.3519۔ یہاں ، ہم 9 مارچ کے تنزلی پزیر کی مقامی ساخت کی ترقی پرعمل پیرا ہیں۔ 1.3848 - 1.3905 کی حد میں مختصر مدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت کی توقع ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن ایک واضح نقل وحرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.3970 ہے۔ قیمت میں استحکام 1.3970 سے 1.4011 کی حد میں موجود ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قیمت کے لئے، ہم 1.4092 کی سطح پر غور کرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے پر، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ زیریں سطح میں پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 1.3752 سے 1.3699 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.3634 ہے۔ یہ سطح اوپر کے لئے ایک کلیدی معاونت ہے۔

مرکزی رجحان 9 مارچ کی اوپر کی سمت جانے والی مقامی ساخت ہے۔

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.3848 منافع لیں: 1.3905

خریدیں: 1.3907 منافع لیں: 1.3970

فروخت کریں: 1.3752 منافع لیں: 1.3700

فروخت کریں: 1.3696 منافع لیں: 1.3636

This image is no longer relevant

آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالرکی جوڑی کے لئے ، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 0.6390 ، 0.6326 ، 0.6229 ، 0.6098 ، 0.5997 اور 0.5919۔ یہاں ، ہم 9 مارچ کو نیچے کی سمت جانے والے چکر کی پیش رفت پر گامزن ہیں۔ 0.6098 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے تک نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، ہدف 0.5997 ہے۔ نیچے کی امکانی قیمت کے لئے، ہم 0.5919 کی سطح پر غور کرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے پر ، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ اصلاح کے لئے رول بیک کی توقع کرتے ہیں۔

0.6229 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اصلاح کی طرف روانگی متوقع ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 0.6326 کی سطح ہے۔ ہم 0.6390 کی سطح کو اوپر کی امکانی قدروقیمت سمجھتے ہیں ، یہ قدروقیمت کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 9 مارچ کی نزولی ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.6230 منافع لیں: 0.6325

خریدیں: 0.6327 منافع لیں: 0.6390

فروخت کریں: 0.6096 منافع لیں: 0.6000

فروخت کریں: 0.5995 منافع لیں: 0.5920

This image is no longer relevant

یورو / ین کی جوڑی کے لئے ، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 123.12 ، 122.21 ، 120.93 ، 119.85 ، 118.42 ، 117.92 ، 117.11 اور 116.27۔ یہاں ، ہم 12مارچ کے اوپر کی سمت جانے والے چکر کے لئے ابتدائی صورت حال کے قیام کی پیروی کر رہے ہیں۔ 119.85 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد سب سے اوپر تک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 120.93 ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ 120.95 کی سطح کا بریک ڈاؤن واضح نقل و حرکت کی ترقی کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں ، ہدف 122.21 ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قیمت کےلئے، ہم 12312 کی سطح پر غور کرتے ہیں۔ اس قدر تک پہنچنے کے بعد ، ہم نیچے کی طرف پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے نقل و حرکت ممکنہ طور پر 118.42 سے 117.92 کی حد میں موجود ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ یہاں ، ہدف 117.11 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپر کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی معاونت ہے۔ قیمت پر اس کا گزرنا پہلے امکانی ہدف یعنی 116.27 تک نقل و حرکت کا باعث بنے گا۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ یہ سطح نیچے کی طرف جانے والے چکر کے لئے ابتدائی حالات کی ترتیب کرے گا۔

مرکزی رجحان 12 مارچ کے اوپر کی سمت جانے والے چکر کے لئے ابتدائی حالات کی مقامی تشکیل ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 119.85 منافع لیں: 120.90

خریدیں: 120.95 منافع لیں: 122.20

فروخت کریں: 177.88 منافع لیں: 117.20

فروخت کریں: 117.08 منافع لیں: 116.28

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ین کی جوڑی کے لئے ، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 135.42، 134.33، 133.14، 132.35، 130.92، 129.95، 128.71 اور 127.87۔ یہاں ، ہم 13 مارچ کوتنزلی پزیرکی مقامی ساخت کی تشکیل پرعمل پیرا ہیں۔130.92 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اس نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، ہدف 129.95 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ 129.95 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے ساتھ ایک واضح نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت بھی ہونی چاہئے۔ یہاں، ہدف 128.71 کی سطح ہے۔ نیچے کی امکانی قدروقیمت کے لئے، ہم 127.87 کی سطح پرغور کرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے کے بعد، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ اوپرکی طرف ایک رول بیک کی توقع کرتے ہیں۔

مختصر مدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 132.35 سے 133.14 کی حد میں موجود ہے۔ مؤخر الذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن اوپرکی سمت جانے والی ساخت کی پیش رفتگی کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 134.33 کی سطح ہے۔ ہم 135.42 کی سطح کو اوپر کی امکانی قدروقیمت سمجھتے ہیں۔ اس قدروقیمت تک پہنچنے کے بعد ، ہم اس بات کی توقع کرتے ہیں کہ ترقی پزیر چکر کے قیام کے لئے ابتدائی حالات کا اظہار کیا جائے۔

مرکزی رجحان 13 مارچ کے مقامی ساخت کی تشکیل ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 132.35 منافع لیں: 133.10

خریدیں: 133.20 منافع لیں: 134.30

فروخت کریں: 130.92 منافع لیں: 130.00

فروخت کریں: 129.90 منافع لیں: 128.70

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback