empty
 
 
24.03.2020 07:52 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 24 مارچ - بُلز کے یورو زون کے کمپوزٹ پی ایم ائی انڈیکس کی رپورٹ کو نظر انداز کیا تھا اور یورو میں مزید اضافہ ہوا تھا


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے تجزیہ میں ہے میں نے یورو میں اور ممکنہ اضآفہ کا اشارہ کیا تھا اور 0884۔1 کے ریزسٹنس لیول سے سیل کی بات کی تھی جس کا بئیرز کے فائدہ حاصل کیا تھا اور یہ 5 منٹ چارٹ میں واضح بھی تھا - بہرحال پیداوار کی کمزور رپورٹ اور یورو زون سروس سیکٹر کی کمزور رپورٹ سے بھی تاجران لانگ پوزیشن لینے سے نہ رُکے تھے جس سے قلیل مدتی تناظر میں یورو میں اضآفے کے تسلسل کا اشارہ ہے - دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کی توجہ 0884۔1 کے ریزسٹنس لیول پر رہے گی جس کے بریک آوٹ سے قیمت اضآفہ کی موو بناتے ہوئے 0930۔1 اور 0975۔1 کے بلند ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں تنزلی کا عمل بنتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن 0817۔1 کے کم ترین لیول سے لیا جائے یا 0727۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر خرید کی جائے جس کے ٹیسٹ ہونے سے پئیر میں حالیہ تصحیح میں تبدیلی کا اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز بہترین انداز میں 08۸4۔1 کا ریزسٹنس لیول قآئم رکھیں گے جہاں سے 5 منٹ چارٹ میں سیلز دن کے پہلے حصہ میں واضح طور پر دیکھی جاسکتی تھی - بہرحال یورو ایریا کی کمزور رپورٹ نے قدرے اعتماد دیا تھا اور یورو پر دباو جاری رہے گا - لہذا اگر پئیر 0884۔1 کے لیول تک واپس آتا ہے تو یہ تجویز یہ ہے کہ سیل کو 0930۔1 اور 0975۔1 کے بڑے بلند ترین لیولز تک موخر کیا جائے دن کے دوسرے حصہ میں بئیرز کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ پئیر کو 0817۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس لایا جائے اس سے نیچے کی موجودگی سے بہت سے سٹاپ آڈرز مسمار ہو جائیں گے اور یورو میں بڑی تنزلی کی موو 0727۔1 اور 0636۔1 کے لیولز تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کی موو کے قلیل مدتی تناظر میں تسلسل کے امکانات کو ظآہر کرتا ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو میں تنزلی ہوتی ہے تو ہم آپ 0780۔1 کے لیول پر موجود انڈیکیٹر کے اوسط حد پر مصنوعی بریک آوٹ پر آپ خرید کر سکتے ہیں یا آپ 0710۔1 کے لیول پر موجود زیریں حد سے واپسی پر خرید کرسکتے ہیں


This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback