empty
 
 
27.07.2020 01:30 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 27 جولائی 2020


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن / خرید کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں توجہ مبذول کروائی گئی تھی 2815۔1 کے سپورٹ ایریا سے خرید کریں جو کہ ہوا بھی تھا - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ بُلز نے 2815۔1 کی رینج میں ایک مصنوعی بریک آوٹ بنایا ہے لہذا طویل / خرید کی پوزیشن کا ایک عمدہ اشارہ ملا ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کے تسلسل کو ظآہر کرتا ہے بُلز کا اگلا ہدف 2863۔1 کے ریزسٹنس لیول کا ٹوٹ جانا ہے جس کو وہ دن کے پہلے حصہ یعنی ایشائی سیشن میں کرنے میں ناکام رہے تھے

صرف اس سطح سے اوپر کی موجودگی سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ ملے گا اس سے اضافہ کا تسلسل 2906۔1 اور 2961۔1 کی سطح تک ملے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز اس حصہ میں کوئی واضح عمل نہیں کرتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو حالیہ بُلند ترین سطح سے روکے رکھا جائے اور اس کے بعد 2815۔1 کے سپورٹ لیول تک دوبارہ تنزلی ملے گی

بہرحال یہ بات ظاہر یہ اس سطح نے پہلے بھی ہمارے حق میں کام کیا تھا - لہذا بڑے کھلاڑی مارکیٹ میں تب واپس آئیں گے کہ جب کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 2763۔1 کی کم ترین سطح تک واپس آئے گا جہاں موونگ ایوریج فی الوقت موجود ہے - یہاں سے آپ لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس تصحیح کی توقع بنے گی

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

تکنیکی نقطہ نظر سے سیل کرنے والوں کے لئے کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے - 2815۔1 سے سپورٹ لیول سے نیچے کی ناکام بریک نے مارکیٹ کو خریداروں کے لئے چھوڑ دیا ہے اور چارٹ کے مطابق بئیرز مارکیٹ میں واپس آنے کی جلدی میں نہیں ہیں - اضافہ کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے اور 2863۔1 کی بلند ترین سطح کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے سے رجحان کے برعکس سیل کرنے کا پہلا اشارہ ملے گا

بہرحال بئیرز کا اہم ترین ہدف یہ ہے کہ 2815۔1 کا سپورٹ لیول دوبارہ حاصل کریں جو کہ دن کے پہلے حصہ میں حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے - اس سطح سے نیچے کی موجودگی سے پئیر پر دباوْ بنے گا اور تنزلی کی تصحیح 2763۔1 کی کم ترین سطح تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر سیل کرنے والے مارکیٹ میں آنے کی جلدی نہیں دیکھاتے ہیں اور شام کے وقت 2863۔1 کا ریزسٹنس لیول کھو دیتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ سیل کی پوزیشن کو 2906۔1 کی سطح تک روک دیا جائے یا 2961۔1 کی بلند ترین سطح سے سیل کی جائے جس سے دن کے پہلے حصہ کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح ملے گی - جونہی برایگزٹ دوبارہ شروع ہوگا ویسے ہی پاوْنڈ پر دباوْ واپس آئے گا

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت روزانہ کی اوسط 30 اور 50 سے اوپر ہوئی ہے ، جو کہ مارکیٹ کے رجحان میں اضافے کا اشارہ ہے۔

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 2863۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پاونڈ میں اضافہ ملے گا - اگر تنزلی کا عمل ملتا ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 2763۔1 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

  • لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں
  • لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں
  • کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے
Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback