empty
 
 
20.08.2020 02:09 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکہ دورانیہ کا منصوبہ برائے 20 اگست 2020


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اپنے صبح والے تجزیہ میں میں نے توجہ مبذول کروائی تھی کہ 1830۔1 کی سطح کا قائم رہنا بڑی حد تک ممکن ہے جو کہ قائم بھی رہا تھا - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ جس تک بئیرز نے اپنا ہدف حاصل کیا تھا اور 1830۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن کی تھی لیکن باٹم آپ سے اس لیول کے ٹیسٹ ہونے کے باوجود کہ جس سے ایک بہتر شارٹ پوزیشن لینے کی انٹری ملی تھی لیکن اس سے تنزلی کے رجحان کا تسلسل نہیں بنا تھا

یہ کہ 1830۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے ایک نئی لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا اور جب تک مارکیٹ اس رینج سے اوپر قائم رہتی ہے تب تک یورو میں 1884۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اضافہ کا امکان ہے جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں

طویل مُدتی ہدف 1920۔1 کی بلند ترین سطح پر ہے - اگر بُلز 1830۔1 کی سطح کھو دیتے ہیں جو کہ امریکی بے ہفتہ وار بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد ہو سکتا ہے تو اس صورت میں نئی لانگ پوزیشن کو 1784۔1 کے سپورٹ لیول سے لینا بہتر رہے گا یا آپ یورو میں خرید کو 1746۔1 کے کم ترین سطح سے کر سکتے ہیں جس سے دن میں 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے


This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

د کے دوسرے حصّہ میں سیل کرنے والے آج دوبارہ 1830۔1 کی سطح حاصل کرنے کی کوشش کریں گے لیکن میرے خیال میں سیل تب ہی کی جانی چاھیے کہ اگر قیمت دوبارہ اس رینج میں واپس آتی ہے - اس صورت میں ہمیں ایک بڑی تنزلی کی موو متوقع طور پر 1784۔1 کی سطح تک مل سکتی ہے - امریکی لیبر مارکیٹ کی مضبوط رپورٹ سے 1746۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی توقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر یورو / یو ایس ڈی میں اضافہ کا عمل بنتا ہے تو بئیرش 1884۔1 کی سطح کے حاصل ہونے کے بعد ہی اپنے آپ کو ظآہر کریں گے جہاں سے آپ واپسی پر یورو میں سیل کر سکتے ہیں - کیونکہ موونگ ایوریج بھی اسی رینج میں ہے اور ابھی بئیرز کے حق میں ہے

اگر اس سطح پر کوئی خاص لین دین نہیں ہوتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 1920۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant



انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت روزانہ کی اوسط 30 اور 50 سے نیچے ہوئی ہے ، جو کہ مارکیٹ کے بئیرش ہونے اور بئیرش تسلسل کا اشارہ ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1784۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بڑھے گا - اضافہ کا عمل 1884۔1 کے ایریا میں انڈیکیٹر کی بالائی حد پر محدود ہوگا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback