empty
 
 
31.08.2020 12:10 PM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز برائے 08/31/2020

حقیقت میں، جمعرات کو فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کی تقریر ڈالر کو واضح طور پر کمزور کرنے کا باعث بنی، جو جمعہ کو کافی دیر تک جاری رہا۔ یوں، سرمایہ کاروں نے فیڈ کے منصوبے پر اپنا رویہ ظاہر کیا۔ ڈالر میں کمی رک گئی جب جمعہ کو یو ایس ڈیٹا شائع ہوا، جس نے ایک غیر متوقع سرپرائز دیا۔

This image is no longer relevant

جیسا کہ یہ اکثر ہوتا ہے کہ ڈیٹا بالکل توقع کے مطابق نہیں نکلا۔ خاص طور پر، ذاتی اخراجات میں 1.9 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ 1.2 فیصد اضافے کی توقع تھی۔ اس لئے پچھلے تین ماہ سے امریکی شہریوں کا خرچ بڑھتا رہا ہے۔ دوسری جانب، یہ بہت اچھا ہے، اخراجات میں اضافہ کمپنیوں کے منافع کو بڑھائے گا، جو انہیں اپنا سٹاف بڑھانے پر مجبور کرے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ روزگار میں اضافہ جاری رہے گا۔ تاہم، صرف تب جب کمائی میں اخراجات کے ساتھ اضافی ہو۔ اور ایسا ہے کہ: ریونیو میں 0.4 فیصد کی کمی کی پیشن گوئی تھی۔ اور یہ پچھلے دو ماہ میں کمائی میں کمی کی حقیقت کے باوجود تھا۔ لیکن سرمایہ کاروں کو بہت خوش گوار حیرت ہوئی جب انہوں نے کمائی میں 0.4 فیصد اضافہ دیکھا۔ یوں، معیشت میں بحالی کی اچانک سستی کے خطرے میں تیزی سے کمی آئی۔ یہی وجہ تھی جس نے یورو میں اضافے کو روکا۔ لیکن یہ ڈالر کے لئے کسی طرح نمایاں طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے ناکافی تھا۔

ذاتی کمائی (یونائیٹڈ اسٹیٹس):

This image is no longer relevant

آج کا دن سنجیدہ میکرو اکنامک ڈیٹا کے لئے شدید مشکل ہے۔ وہ ڈیٹا جو شائع ہو گا صرف چند یوروزون ممالک کے لئے ہے۔ خاص طور پر، سپین کی صارفین قیمتوں میں کمی میں تیزی کی -0.6% سے -0.8% تک توقع کی جاتی ہے۔ چنانچہ یورو ایریا کی چوتھی معیشت میں ڈیفلیشن بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ اٹلی میں، جو کہ یورو ایریا میں تیسری معیشت ہے، صارفین کی قیمتوں میں کمی کی شرح تبدیلی نہیں ہونی چاہئے۔ جس کو مشکل سے مثبت عنصر کہا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، دوسری سہ ماہی کے لئے اٹلی کی جی ڈی پی کا حتمی ڈیٹا کو اس حقیقت کی تصدیق کرنی چاہیئے کہ معیشت میں کمی کی شرح میں -5.5% سے -17.3% کی تیزی آئی ہے۔ لیکن جرمن ڈیٹا زیادہ دلچسپ ہے، جو کہ اسی وقت شائع ہو گا جب عام طور پر یو ایس کے اعدادوشمار جاری ہوتے ہیں۔ یہاں اہم چیز یہ ہے کہ پیشن گوئی کے مطابق، جرمنی میں صارفین کی قیمتوں میں کمی کی شرح شاید -0.1 فیصد پر رہے۔ یعنی یورپ کی سب سے بڑی معیشت میں ڈیفلیشن میں التوا ہو۔ اور یہ انتہائی منفی عنصر ہے۔ مزید براں، اس ہفتے مہنگائی کا ڈیٹا پورے یورو ایریا میں شائع ہو گا۔ اور یہ واضح ہے کہ اس کی پیشن گوئی منفی ہے۔

مہنگائی (جرمنی):

This image is no longer relevant

سود میں اضافے کہ لہر کے ساتھ، یورو / ڈالر کی جوڑی نے 1.1785/1.1850 کے بورڈر کے اندر طویل عرصے سے جمود کو ختم کر دیا، قیمت کو اس ایریا میں بھیج دیا جہاں تجارتی فورسز 1.1900/1.1930 پر رہتی ہیں جہاں قدرتی طور پر ایک اسٹاپ رہتا ہے۔ بہت زیادہ حرکیات قیاس آرائی کی دلچسپی کو ظاہر کرتی ہیں، جبکہ قیمت کے لیول سے متعلقہ تیکنیکی عوامل ابھی بھی فعال ہیں۔

عام اصطلاح (روزانہ کے دورانیے) میں تجارتی چارٹ کو دیکھتے ہوئے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ1.1700/1.1800/1.1900(1.1930) پر چار ہفتے کے فلیٹ کی اوپری حد تجارتی فورسز کا ایریا ہے۔

ہم فرض کر سکتے ہیں کہ 1.1900/1.1925 پر تجارتی فورسز کا ایریا خریداروں پر دباؤ ڈالے گا، چنانچہ ہمیں 1.1850 کی مخالف سمت میں نیچرل پرائس ری باؤنڈ کو نکالنا نہیں چاہئیے۔

اگر قیمت 1.1865 پر 18 اگست کی مقامی اعلٰی کے اوپر ترتیب پائے تو ایک متبادل منظر نامے پر غور کیا جاتا ہے، جو کہ مارکیٹ میں سائیڈ چینل سے متعلقہ بہت زیادہ تبدیلی کا اشار کرے گا۔

پچیدہ انڈیکیٹر کے تجزیے کے نکتہ نظر سے، ہم دیکھتے ہیں کہ منٹوں اور گھنٹوں کے وقفوں پر تکنیکی آلات کے انڈیکیٹر میں ایک متغیر سگنل (خرید / فروخت) ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس علاقے میں قیمت کی نقل و حرکت ہوتی ہے جہاں تجارتی قوتیں تعامل کرتی ہیں۔ روزانہ کا دورانیہ فلیٹ کی اوپری حد میں قیمت کو ترتیب دے پر خریداری کا اشارہ کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

Dean Leo,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback